Syed Nabeel Abbas

  • Home
  • Syed Nabeel Abbas

Syed Nabeel Abbas Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Syed Nabeel Abbas, Media/News Company, .

02/05/2024

یونیورسٹی کالج سے پڑھے لکھے وکیل جج بیوروکریٹ سیاستدان کے نام عاصمہ جہانگیر کانفرنس
یہ پاکستان کا پڑھا لکھا طبقہ ہے جو کہتا ہے کہ وہ باشعور ہے

28/03/2024

چند سال پہلے تک لاہور پریس کلب صحافیوں کا ادارہ مانا جاتا تھا ۔۔لیکن اب یہ پریس کلب مافیاز کی آماجگاہ بن چکا ہے جہاں نان ورکنگ بالکہ صحافت سے نابلد لوگوں کو تو ممبر شپ دی جاتی ہے لیکن ورکنگ جرنلسٹ اور ممبر شپ کی اہلیت رکھنے والوں لوگوں کو ممبر شپ نہ دے کر ان کا استحصال کیا جا رہا ہے، یہ ویڈیوز لاہور پریس کلب میں بنے خواتین کے روم کی ہیں جہاں کوئی ایونٹ کور کرنے کے لئے پہنچنے والی خاتون صحافی کو اپنی گاڑی کا انتظار کرنے کے لئے بیٹھنے سے روکا گیا۔۔ مرد حضرات لیڈیز روم میں جا کر سٹی فورٹی ٹو سے تعلق رکھنے والی رپورٹر سے بدتمیزی کرتے رہے ۔۔۔ نان ممبر ہونے کی وجہ سے دھمکانے کے ساتھ ساتھ پریس کلب سے نکال باہر کیا گیا ۔۔۔ یہ پریس کلب ورکنگ جرنلسٹ کے لئے تھا نا کہ ان نان ممبرز اور کھمبا صحافیوں کے لئے جنھیں آپ ذاتی تعلق کی وجہ سے ہمارے برابر کھڑا کر کے ایوارڈز سے نواز دیتے ہیں یا اپنے الیکشن اور احتجاج کے لئے ٹک ٹاکرز اور انفلیونسرز کو بلا لیتے ہیں ۔۔۔ اس غیر قانونی اور گھٹیا حرکت کی معافی نا مانگی گئی تو انٹرنیشنل فیڈریشن آف جرنسلسٹ سمیت تمام بین الاقوامی تنظیموں کو شکایت درج کرائی جائے گی

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed Nabeel Abbas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share