Central Group of Colleges

Central Group of Colleges Disclaimer: This is not the official page of Central Group of Colleges.

انّاالّٰلہِ واِنّٰااِلیْہِ رَاجِیْعونْسابق وزیر اعلی پنجاب میاں منظور احمد وٹو قضائے الہیٰ سے وفات پا گئے ہیں
16/12/2025

انّاالّٰلہِ واِنّٰااِلیْہِ رَاجِیْعونْ
سابق وزیر اعلی پنجاب میاں منظور احمد وٹو قضائے الہیٰ سے وفات پا گئے ہیں

19/10/2025
11/10/2025



10/10/2025
09/10/2025


احمد جاوید قتل کیس پر کرائم رپورٹر خرّم پاشا کے سنسنی خیز انکشافات       Disclaimer: This is not the offIcial page of Ce...
09/10/2025

احمد جاوید قتل کیس پر کرائم رپورٹر خرّم پاشا کے سنسنی خیز انکشافات



Disclaimer: This is not the offIcial page of Central Group of Colleges.

Lahore Sad Story || Khurram Pasha || Sochta PakistanHello viewers, you are watching our YouTube channel, Sochta Pakistan. On this channel, you will get to wa...

لاہور پاکستان 🇵🇰 انتہائ افسوسناک خبر 🚨 ڈی_ایچ_اے لاہور کے پرائیویٹ پارٹی میں ہوا جھگڑا -‏سنٹرل گروپ آف کالجز لاہور ، کے ...
08/10/2025

لاہور پاکستان 🇵🇰 انتہائ افسوسناک خبر 🚨 ڈی_ایچ_اے لاہور کے پرائیویٹ پارٹی میں ہوا جھگڑا -

‏سنٹرل گروپ آف کالجز لاہور ، کے مالک میاں عادل رشید کا 29 سالہ اکلوتا ‏بیٹا میاں احمد جاوید ڈی ایچ اے فیز 9 میں دوستوں ابوبکر اور عبداللہ کے ہاتھوں قتل ڈرائیور زخمی ۔
‏ایف آئی آر والد کی مدعیت میں درج ۔
‏دو ملزمان نامزد ۔

میاں احمد جاوید، جو میاں عادل رشید کے اکلوتے بیٹے تھے، کو لاہور کے ڈی ایچ اے فیز 9 میں بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔ یہ واقعہ نہ صرف ایک خاندان کا درد ہے بلکہ پورے معاشرے کے ضمیر کو جھنجھوڑ دینے والا ہے۔

احمد جاوید کو عبداللہ کھوکھر (مبشر کھوکھر کا بیٹا اور ایم پی اے اسد کھوکھر کا بھتیجا) اور ابوبکر ندیم (اسلحہ فروش حسن خان کا نواسہ) نے اپنے مسلح ساتھیوں کے ساتھ مل کر بیدردی سے قتل کیا۔

مقتول: میاں احمد جاوید (29 سالہ)، سنٹرل گروپ آف کالجز لاہور کے مالک میاں عادل رشید کا اکلوتا بیٹا۔ وہ تعلیم کے شعبے سے وابستہ بااثر خاندان سے تعلق رکھتے تھے۔مرحوم ایک تین سالہ بیٹے کا باپ تھا۔

انسان سے گناہ اور غلطیاں سرزد ہوتی مگر اللہ تعالیٰ کی زات رحیم و کریم ہے وہ اپنے بندوں سے بہت پیار کرتے ہے۔

07/10/2025

لاہور ڈی ایچ اے فیز 9 میں 29 سالہ نہتے نوجوان احمد جاوید (AJ) کو قتل کر دیا۔

احمد جاوید سینٹرل گروپ آف کالجز کے مالک میاں عبدالرشید کے اکلوتے بیٹے اور 2 سالہ معصوم بچے کے باپ تھے

فوٹیج میں صاف دیکھا جا سکتا ہے کہ کیسے دن دھاڑے سرعام
فائرنگ اور قتل کے بعد وہ آرام سے لاش نکال کر لیجا رہے ہیں۔
اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کر کے ان مجرموں کو پکڑنے میں قانون کی مدد کیجئے اور اپنے ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں
ہماری خاموشی معاشرے میں ایسے واقعات کا باعث بنتی ہے۔ احمد جاوید (AJ) کے قتل کا کیس آپ کی توجہ چاہتا ہے، اگر آپ انصاف کے حق میں ہیں تو ہماری آواز بن کر اس کو وائرل کریں



Disclaimer: This is not the official page of Central Group of Colleges





Address

Lahore

Telephone

+923214252600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Central Group of Colleges posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Central Group of Colleges:

Share