Lahore Times

Lahore Times Lahore Lives Here – News, events, culture & more

میں چاہوں گا کہ ہنزہ کراچی جیسا بنے۔— مرتضیٰ وہاب
07/06/2026

میں چاہوں گا کہ ہنزہ کراچی جیسا بنے۔

— مرتضیٰ وہاب

25/05/2026

آپ کے علاقے میں عید الاضحیٰ کی نماز کتنے بجے ہے؟

“آپ ایسے لوگوں کے بارے میں کیا کہیں گے جو ہر سال عید پر باہر نکل آتے ہیں؟”
23/05/2026

“آپ ایسے لوگوں کے بارے میں کیا کہیں گے جو ہر سال عید پر باہر نکل آتے ہیں؟”

22/05/2026
20/05/2026

پنجاب گورنمنٹ نے عوامی مقامات پر سری پائے کو جلانے اور بھوننے پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔

20/05/2026

لاہور سے اونٹ بھاگنے کا ایک اور غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجہ وصول....

19/05/2026

لاہوریو! مویشی منڈیوں کے کیا حالات ہیں؟
ریٹ مناسب ہوئے یا ابھی بھی تیز ہیں؟

19/05/2026

2025 میں پاکستان میں فارما کمپنیوں کی سیلز 10 کھرب روپے سے بڑھ گئیں، اور صرف بڑی لسٹڈ کمپنیوں نے 42 ارب روپے منافع کمایا۔ لیکن آپ نے شاید کبھی اینٹی بائیوٹک، کف سیرپ یا آئی ڈراپ کا اشتہار نہیں دیکھا ہوگا، تو پھر دوائیاں آخر بکتی کیسے ہیں؟

18/05/2026

کینال روڈ پر لوڈر اور چنگ چی رکشوں کا داخلہ مکمل بند، شہریوں کے محفوظ سفر اور انسانی جانوں کے تحفظ کیلئے خصوصی کریک ڈاؤن جاری، خطرناک لوڈنگ اور بے ہنگم ٹریفک ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی.

1985 میں آپ کے دادا ابو نے وچھا کتنے کا لیا تھا؟
17/05/2026

1985 میں آپ کے دادا ابو نے وچھا کتنے کا لیا تھا؟

Address

Gulberg
Lahore

Telephone

+923214252600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lahore Times posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share