Digital Marketing Mastery

Digital Marketing Mastery The only strategy that is guaranteed to fail is not taking risk. So start before you are ready.😎😎😎

کیا آپ کے بزنس وٹس اپ بھی بار بار ban ہو رہے ہیں؟ تو یہ تحریر آپ کے لئیے ہے اور ان لوگوں کے لئیے جو مستقبل میں وٹس اپ سے...
09/11/2023

کیا آپ کے بزنس وٹس اپ بھی بار بار ban ہو رہے ہیں؟ تو یہ تحریر آپ کے لئیے ہے اور ان لوگوں کے لئیے جو مستقبل میں وٹس اپ سے ban ہونے سے بچنا چاہتے ہیں۔
آج کل کافی لوگوں کو یہ مسئلہ آرہا ہے کہ ان کا بزنس WhatsApp بین ہو جاتا ہے۔ ان کو سمجھ ہی نہیں آتی کہ ایسا کیوں ہوا؟ اس پر کافی ریسرچ کے بعد ،اپنے گورے مرشد سے ڈسکس کرنے کے بعد کچھ اہم معلومات آپ کو دینے لگا ہوں۔ آپ کو فائدہ ہوگا انشاءاللہ۔
ہم کو نئی پالیسیز کے مطابق اب WhatsApp کو سمجھداری اور ذمہ داری سے استعمال کرنا ہوگا۔ اب تمام یوزرز کو مندرجہ ذیل گائیڈ لائن کے مطابق وٹس اپ استعمال کرنا ہوگا۔

1- ہمیشہ ان نمبرز پر میسج کریں جنہوں نے آپ کو پتہ میسج کیا ہو۔ بغیر وجہ کے کسی کا نمبر لیکر آپ فضول میسج کریں گے تو آپ وٹس اپ بین ہو سکتا یے۔ اب وٹس اپ کو محفوظ بنانے کے لئیے کچھ سختیاں کی گئی ہیں۔

2- کسی کو بھی بغیر اسکی اجازت کے وٹس اپ گروپ میں ایڈ نہ کریں۔ اگر وہ گروپ چھوڑ دے تو ان کے فیصلے کا احترام کریں۔ بار بار ان کو ایڈ مت کریں۔

3- گرپ کنٹرول سیشکن میں ایک آپشن ہے صرف ایڈمن ہی میسج کر سکتا یے۔ گروپس میں غیر ضروری میسجز کو روکنے کے اس آپشن کا استعمال کریں۔

4- ہمارے ہاں لوگوں کی عادت ہے کہ میسجز کو آگے forward کرتے رہتے ہیں۔ اب میسج کو فارورڈ کرنے سے پہلے دو بار سوچا کریں۔ اگر آپ ایسا بار بار کریں گے تو آپ کو پتہ بھی نہیں چلے گا آپ کو واٹس اپ سے بین کر دیا جائے گا۔ پھر کہتے ہیں سر ہم نے کوئی violation نہیں کی۔ پاکستانی لوگ میسجز فارورڈ کر کے نیکیاں کمانے اور جنت میں جانے کے عادی ہیں اب اس عادت کو تھوڑا کنٹرول کریں۔ غیر ضروری، بہت زیادہ بار فارورڈ کئیے ہوئے میسج، unauthentic information کو فارورڈ کرنا پالیسی کے خلاف ہے اب۔

5- کوئی بھی اگر آپ کو کہتا ہے کہ آپ اسے دوبارہ میسج نہ کریں تو بھائی مت کریں ۔

6- بہت زیادہ میسجز کا ایک ساتھ ہی بھیجنا فارورڈ کرنا۔ بہت یاد گروپس اور چیٹ رومز بنا کر اس میں آٹو میسجز اور unwanted content پھیلانا آپکو WhatsApp سے محروم کر سکتا یے۔

7-کسی کے نمبرز آگے شئیر کرنا جو آپ کے نہیں ہیں۔ اگر آپ بار بار ایسا کرتے ہیں تو وٹس اپ تو سمجھو وڑ گیا۔۔۔

8- کسی کی ذاتی معلومات ، ڈی پی وغیرہ کا غلط استعمال کرنا۔ آٹو جنریٹڈ میسجز کو آگے پھیلانا بھی پالیسی کے خلاف ہے۔

9- کسی کو دھمکی دینا، نفرت انگیز مواد پھیلانا، لسانیات اور مذہبی منافرت پر مبنی مواد بھی آپ کو وٹس اپ پر بین کروا سکتا ہے۔ وٹس اپ اب ایسے معاملات کی ڈیٹیکشلن کے لئیے اے آئی اور مشین لرننگ کا استعمال کرتا ہے۔

اب خیال رکھنا اپکا کام پے۔ امید ہے پوسٹ مفید لگی ہوگی۔
Assad Farooq Khan

Sample of Urdu copywriting کیا آپ کے علاقے میں بھئ لوڈشیڈنگ کا دورانیہ ناجائز حد تک تجاوز کرگیا ہے؟ کیا   آپ کا بھی گرمی...
14/10/2023

Sample of Urdu copywriting
کیا آپ کے علاقے میں بھئ لوڈشیڈنگ کا دورانیہ ناجائز حد تک تجاوز کرگیا ہے؟ کیا آپ کا بھی گرمی سے برا حال ہے اور رات کو ٹارچ کی مدھم روشنیوں نے آپ کا گزارا مشکل کر دیا ہے؟
تو ٹھہریے ہم لائے ہیں آپ کے پیش خدمت ایک ایسی چیز جو کہ آپ کو نہ صرف گرمی سے چھٹکارا دلائے گی بلکہ لوڈ شیڈنگ کا بھی ٹکر کا مقابلہ کرے گی- جی آپ نے صحیح سنا ہم لائے ہیں Ejaz Solar Panels آپ کی خدمت میں جو کہ آپ کو ملیں گیں ماہانہ آسان اقساط پر جو کہ چارج تو صرف سورج کی حرارت سے ہوگئیں لیکن آپ کو نہ صرف لوڈ شیڈنگ سے چھٹکارا دلائے گا بلکہ اضافی واپڈا کے بلوں سے بھی آپ کو نجات دلائے گیں- ایک سولر پینل سے دو پنکھے اور ایک بلب 24 گھنٹے کے لیے باسانی اپنا کام سر انجام دے سکتا ہے اور ایک سال کے اندر خراب ہونے کی صورت میں تبدیل کیا جا سکتا ہے -
تو پھر انتظار کس چیز کا ابھی آئے اور لوڈ شیڈنگ اور بڑھتے بلوں کی فکر سے نجات
حاصل کریں-

رابطہ نمبر: 000000-0300
Ejaz Solar panels

Connected
my page
Digital Marketing Mastery

09/10/2023

COPYWRITING for Online Quran Academy
کیا آپ اپنے بچوں کو دینی تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنا چاہتے ہیں؟
کیا آپ اپنے بچے کو قران تجوید و قرات کے ساتھ پڑھانا چاہتے ہیں؟
کیا آپ بچے کو حفظ کروانا کے لیے آن لائن معلم کی تلاش میں ہے؟
تو یہ تمام خدمات Al-Hashmi Online Quran Academy گزشتہ کئی سالوں سے بخوبی سر انجام دے رہا ہے جو کہ نہ صرف آپ کے بچوں کو آپ کے مقرر کردہ وقت پر پڑھانے کی سہولت فراہم کرتے ہے بلکہ اس کی تجربہ کار اساتذہ کرام بچوں کی مکمل رہنمائی کر کے ان کی زبانوں کو قران کے لیے احسن بناتے ہیں-
رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا فرمان ہے:
"اپنی آوازوں سے قرآن کو حسین بناؤ کیونکہ اچھی آواز قرآن کی حسن میں اضافہ کرتی ہے-"
متعلقہ کورسز:1 نورانی قاعدہ2 ناظرہ قران3 حفظ قران4 نماز اور مسنون دعائیں5 عربی لینگویج 6احادیث و تفسیر 7قران ترجمہ اور تفسیر
ہماری خدمات سے مستفید ہونے کے لیے ابھی رابطہ کیجئے-
رابطہ نمبر:00000000

English copywriting:

Unblock the beauty of the Quran with Our Online Academy!!!
Welcome to Al-Hashmi Online Quran Academy which is dedicated to help you to enriching minds,nurturing hearts with deep QURAN connection
,understand its teaching and apply its wisdom to your life.

FEATURES:
1.Expert instructors
2.Flexible time for Learning
3.Interactive classes
4.Personalized attendance
5.Comprehensive curriculum

Enroll today and don't miss out this opportunity to embark on a transformative QURANIC Journey to deepen your understanding of the QURAN.

Contact us:000000000
#تحریم

07/10/2023

کیا آپ کے کاروبار میں دن بدن سیلز میں کمی واقع ھو رئ ھے؟
کیا آپ اپنے کاروبار کو Digital World میں متعارف کروانا چاہتے ہیں؟
کیا آپ اپنے پیج کی ریچ سوشل سروسز سے بڑھانا چاہتے ہیں؟
تو ان تمام مسائل کے حل کے لیے ہم آپ کی خدمت میں پیش کرتے ہیں Social Media Marketing Services

جو آپ کے کاروبار میں دن دگنئ رات چگنی ترقی دینے میں اہم کردار ادا کریں گی اور آپ کے کاروبار کو ڈیجیٹل ورلڈ میں روشناس کروائیں گی اور آپ کے کاروبار کو جدید تر سہولیات سے آراستہ کروایں گی -
یہ تمام خدمات حاصل کرنے اور اپنے کاروبار کو چمکانے کے لیے ہم سے رابطہ کیجئے--
رابطہ نمبر: 4633868-0317

03/10/2023

Let me introduce myself😍😍

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Digital Marketing Mastery posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share