26/03/2025
یقینا ہم نے اتارا ہے اس (قرآن) کو لیلۃ القدر میں۔🌙✨
لیلۃ القدر، وہ مقدس رات جس میں قرآن کریم نازل ہوا، ہمارے لیے رحمت، مغفرت اور برکتوں کا پیغام لے کر آئی۔ یہ رات ہزار مہینوں سے بہتر ہے، اس کی عظمت کو سمجھیں اور اس میں عبادت اور دعاؤں کے ذریعے اپنے دل کو منور کریں۔ 💫
❤️ ☪️🕌