30/08/2024
کمیونیکیشن سکلز کی بارہ کتابیں جو آپکو سُپر کمیونیکٹر بناسکتی ہیں.
Want to Master Communication Skills? These 12 Books Can Help.
کامیابی کی راہ میں بہترین کمیونیکیشن سکلز بہت اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ چاہے آپ ذاتی زندگی میں ہوں یا پیشہ ورانہ میدان میں، دوسروں کے ساتھ مؤثر بات چیت کرنا، اپنے خیالات کو واضح انداز میں بیان کرنا، اور مختلف نظریات کو سمجھنا ضروری ہے۔ یہ مہارتیں نہ صرف کامیابی کی راہیں کھولتی ہیں بلکہ مضبوط اور پائیدار تعلقات بھی قائم کرتی ہیں۔
آج کے تیز رفتار اور Globally Connected دور میں، کمیونیکیشن سکلز کی ڈیمانڈ پہلے سے کہیں زیادہ بڑھ گئی ہے۔ عالمی اقتصادی فورم World Economic Forum کی 2023 کی رپورٹ کے مطابق، مؤثر اور بہترین کمیونیکیشن سکلز جاب ورلڈ میں سب سے زیادہ ضروری ہیں اور مستقبل میں بھی ان کی اہمیت برقرار رہے گی۔ ہارورڈ بزنس ریویو کی 2024 کی تحقیق نے بھی یہی ثابت کیا ہے کہ جو افراد بہترین کمیونیکیشن مہارت رکھتے ہیں، ان کی ترقی کے امکانات 30 فیصد زیادہ ہوتے ہیں۔
ریسرچ سے ہٹ کر بھی بات کی جائے تو اچھی کمیونیکیشن سکلز پرسنل اور پروفیشنل لائف دونوں کے لیے بہت ضروری ہیں. ہمارے یہاں تو ویسے ہی اس پر زیادہ فوکس نہیں کیا جاتا اور آدھے زیادہ لوگوں کے مسائل بہتر کمیونیکیشن نہ ہونے کی وجہ سے ہی ہیں.
اس سب کو دیکھتے ہوئے میں نے کمیونیکیشن سکلز پر لکھی گئی دنیا کی کچھ بہترین کتابوں کی لسٹ تیار کی ہے جن کو پڑھ کر اور عمل کر کے آپ ایک ورلڈ کلاس کمیونیکیٹر بن سکتے ہیں. یہ کتابیں آپکی پرسنل لائف اور پروفیشنل لائف دونوں کے لیے Suitable ہیں. اس لسٹ میں ایسی کتابیں بھی شامل ہیں جو آپ کو سیلنگ، پبلک سپیکنگ اور ریلشن بلڈنگ میں بھی رہنمائی فراہم کریں گی. مختصراً یہ کہ یہ لسٹ کمیونیکیشن کی A to Z کوّر کرتی ہے.
آپکی آسانی کے لیے ہر کتاب کو مختصر تعارف بھی لکھ دیا ہے اور یہ بھی کہ کتاب کس بارے میں ہے.
1. Talking to Strangers: What We Should Know About the People We Don’t Know" – Malcolm Gladwell
کتاب کے مصنف Malcolm Gladwell ہیں جو پانچ بیسٹ سیلرز کے مصنف ہیں. مصنف کی کتاب Outliers:The Story of Success بھی پڑھنے لائق کتاب ہے. گلیڈویل کی یہ کتاب اجنبیوں سے بات چیت کے بارے میں ہے. گلاڈویل یہ بتاتے ہیں کہ ہم کیوں اکثر ان لوگوں کے جذبات، نیتوں، اور رویوں کو غلط سمجھتے ہیں، اور ان غلط فہمیوں کی بنیادی وجوہات کیا ہیں۔
آپ اس کتاب سے کیا سیکھیں گے:
اس کتاب سے آپ یہ سیکھیں گے کہ اجنبیوں کے ساتھ ملتے وقت وقت ہمیں کن غلط فہمیوں کا سامنا ہوتا ہے اور ان سے کیسے نمٹا جا سکتا ہے۔ کتاب میں کئی ریسرچزاور حقیقی زندگی کی مثالیں شامل ہیں جو بتاتی ہیں کہ کیسے ہم بہتر طریقے سے دوسروں کو سمجھ سکتے ہیں اور اپنے فیصلوں کو زیادہ درست بنا سکتے ہیں۔
یہ کتاب کس کو پڑھنی چاہیے:
یہ کتاب ہر اُس فرد کے لیے مفید ہے جو اپنے سماجی تعلقات کو بہتر بنانا چاہتا ہے، چاہے وہ ذاتی زندگی میں ہو یا پیشہ ورانہ میدان میں۔ خاص طور پر، وہ لوگ جو دوسروں کو بہتر سمجھنے میں مشکلات کا سامنا کرتے ہیں یا جو زیادہ مؤثر اور ہمدردانہ طریقے سے بات چیت کرنا چاہتے ہیں، ان کے لیے یہ کتاب ایک قیمتی ذریعہ ہے۔
2. "Just Listen: Discover the Secret to Getting Through to Absolutely Anyone" – Mark Goulston
یہ کتاب بولنے سے زیادہ سننے پر ہے کہ کس طرح آپ لوگوں کو صحیح طرح سُن کر سمجھ سکتے ہیں. ویسے بھی ہم لوگ سننے کے معاملے میں زیرو ہیں. کتاب میں مصنف نے بہتر انداز سے سننے اور سمجھنے کے طریقوں پر توجہ دی ہے۔ گولسٹن نے اس کتاب میں اس بات پر زور دیا ہے کہ سننے کی مہارت کیسے لوگوں کے ساتھ گہرے تعلقات قائم کرنے اور مشکلات کو حل کرنے میں مددگار ثابت ہوتی ہے۔
آپ اس کتاب سے کیا سیکھیں گے:
اس کتاب سے آپ یہ سیکھیں گے کہ کیسے Active Listening کے ذریعے دوسروں کی رکاوٹیں دور کی جا سکتی ہیں اور ان کے ساتھ بہتر رابطہ قائم کیا جا سکتا ہے۔ کتاب میں دی گئی ٹیکنیکیس اور حکمت عملیوں Strategies کی مدد سے، آپ یہ جان سکیں گے کہ لوگوں کے ساتھ بات چیت کو زیادہ مؤثر اور Empathic کس طرح بنایا جا سکتا ہے۔
یہ کتاب کس کو پڑھنی چاہیے:
یہ کتاب ہر اُس فرد کے لیے فائدے مند ہے جو دوسروں کے ساتھ مؤثر انداز میں بات چیت کرنا چاہتا ہے، چاہے وہ ذاتی زندگی ہو یا پیشہ ورانہ میدان۔ خاص طور پر، وہ لوگ جو مشکلات کے باوجود دوسروں سے رابطہ قائم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں یا جنہیں اپنے سننے کی مہارتوں میں بہتری لانی ہے، ان کے لیے یہ کتاب ایک بہترین گائیڈ ہے۔
3. "Supercommunicators: How to Unlock the Secret Language of Connection" – Charles Duhigg
کتاب کے مصنف Charles Duhigg ہیں جن کی پہچان The Power of Habit سے ہے جو سائیکالوجی کے موضوع پر لکھی گئی بہترین کتابوں میں سے ایک ہے.
چارلس نے اپنی اس نئی کتاب میں اس بات پر توجہ دی ہے کہ غیر معمولی کمیونیکیٹرز Supercommunicators اپنے پیغام کو مؤثر طریقے سے کیسے پہنچاتے ہیں۔ چارلس نے اس کتاب میں ایسے طریقے اور تکنیکیں بیان کی ہیں جو لوگوں کو بہتر رابطے قائم کرنے اور اپنی بات کو کامیابی سے پہنچانے میں مدد کرتی ہیں۔کتاب کی سب سے بہترین بات سائنٹیفک ریسرچ اور سٹریٹجیز ہیں.
آپ اس کتاب کیا سیکھیں گے:
اس کتاب سے آپ سیکھیں گے کہ کامیاب کمیونیکیٹرز کیسی زبان اور تکنیکیں استعمال کرتے ہیں جو دوسروں کے ساتھ گہرے اور مؤثر تعلقات قائم کرنے میں مدد کرتی ہیں۔ کتاب میں دُہگ نے مختلف ریسرچزاور پریکٹیکل مثالوں کی مدد سے بتایا ہے کہ آپ اپنی کمیونیکیشن مہارتوں کو کیسے بہتر بنا سکتے ہیں۔
یہ کتاب کس کو پڑھنی چاہیے:
یہ کتاب ہر اُس فرد کے لیے مفید ہے جو اپنی کمیونیکیشن کی مہارتوں کو مزید بہتر بنانا چاہتا ہے، چاہے وہ پیشہ ورانہ میدان میں ہو یا ذاتی زندگی میں۔ خاص طور پر، وہ لوگ جو اپنی بات چیت کے انداز کو مزید مؤثر بنانا چاہتے ہیں اور دوسروں کے ساتھ مضبوط تعلقات قائم کرنا چاہتے ہیں، ان کے لیے یہ کتاب ایک قیمتی ذریعہ ہے۔
4. "Never Split the Difference: Negotiating As If Your Life Depended On It" – Chris Voss**
یہ کتاب بنیادی طور پر Negotiation کے موضوع پر لکھی گئی ہے. کتاب کے مصنف سابقہ FBI Hostage Negotiator ہیں اور انہونے اپنے تجربات کی بنیاد بتایا ہے کہ کس طرح آپ مذاکرات میں کامیابی حاصل کر سکتے ہیں، خاص طور پر جب معاملے کا نتیجہ آپ کی زندگی پر اثر ڈال سکتا ہے۔
آپ اس کتاب سے کیا سیکھیں گے:
اس کتاب سے آپ سیکھیں گے کہ مذاکرات کے دوران نفسیاتی حکمت عملیوں اور تکنیکوں کا استعمال کیسے کیا جا سکتا ہے تاکہ مخالفین کے ساتھ مؤثر انداز میں بات چیت کی جا سکے۔ ووس نے پریکٹیکل اور آسان مثالوں اور تکنیکوں کی مدد سے بتایا ہے کہ کیسے آپ مشکل مذاکرات میں بھی کامیاب ہو سکتے ہیں.
یہ کتاب کس کو پڑھنی چاہیے:
یہ کتاب ہر اُس شخص کے لیے مفید ہے جو مذاکرات کے میدان میں مہارت حاصل کرنا چاہتا ہے، چاہے وہ کاروباری معاہدے ہوں یا ذاتی معاملات۔ خاص طور پر، وہ لوگ جو اپنی مذاکرات کی تکنیکوں کو بہتر بنانا چاہتے ہیں یا جو پیچیدہ مسائل کو مؤثر طریقے سے حل کرنا چاہتے ہیں، ان کے لیے یہ کتاب ایک قیمتی وسیلہ ہے۔
5. "Difficult Conversations: How to Discuss What Matters Most" – Douglas Stone, Bruce Patton, and Sheila Heen**
اس کتاب میں بنیادی طور پر مشکل گفتگو کرنے کے طریقے بیان کیے ہیں۔ یہ کتاب ایسے مسائل پر بات چیت کرنے کی تکنیکوں پر توجہ دیتی ہے جو عام طور پر حساس اور پیچیدہ ہوتے ہیں، جیسے کہ اختلافات، تنازعات، اور ذاتی احساسات۔ان معاملات میں آپ کے پرسنل اور پروفیشنل دونوں معاملات ہوسکتے ہیں.
آپ اس کتاب سے کیا سیکھیں گے:
اس کتاب سے آپ سیکھیں گے کہ کیسے مشکل اور حساس موضوعات پر بات چیت کو مؤثر اور ہمدردانہ بنایا جا سکتا ہے۔ مصنفین نے مختلف حکمت عملیوں اور تکنیکوں کی مدد سے بتایا ہے کہ کس طرح آپ اختلافات کو سمجھ سکتے ہیں، اپنے پیغام کو واضح طور پر پیش کر سکتے ہیں، اور مذاکرات کے دوران امن قائم رکھ سکتے ہیں۔
یہ کتاب کس کو پڑھنی چاہیے:*
یہ کتاب ہر اُس شخص کے لیے مفید ہے جو اپنی گفتگو کی مہارتوں کو بہتر بنانا چاہتا ہے، خاص طور پر جب بات چیت مشکل یا حساس موضوعات پر ہو۔ خاص طور پر، وہ لوگ جو تنازعات کے حل یا پیچیدہ مسائل پر بات چیت کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، ان کے لیے یہ کتاب ایک قیمتی ذریعہ ہے۔
7. "Captivate: The Science of Succeeding with People" – Vanessa Van Edwards**
کتاب کی مصنفہ Science Based Communication کی ایکسپرٹ ہیں اور ان کی کتاب کی بنیادی Theme بھی اسی سائنس پر مبنی ہے.
مصنفہ نے لوگوں کے ساتھ کامیاب تعلقات کی سائنسی بنیادوں پر توجہ دی ہے۔ اس کتاب میں سماجی مہارتوں Social Skills اور کیمیسٹری کی بنیاد پر بات کی گئی ہے کہ کیسے آپ دوسروں کو اپنی طرف متوجہ کر سکتے ہیں اور کامیاب روابط قائم کر سکتے ہیں۔
آپ اس کتاب سے کیا سیکھیں گے:*
اس کتاب سے آپ سیکھیں گے کہ کیسے اپنے سماجی مہارتوں کو بہتر بنا کر دوسروں کے ساتھ مضبوط اور مؤثر تعلقات قائم کیے جا سکتے ہیں۔ وین ایڈورڈز نے مختلف ریسرچز اور پریکٹیکل مشوروں کی مدد سے بتایا ہے کہ کس طرح آپ کیمسٹری پیدا کر سکتے ہیں، لوگوں کے ساتھ گہرا رابطہ قائم کر سکتے ہیں، اور اپنے اثر و رسوخ کو بڑھا سکتے ہیں۔
یہ کتاب کس کو پڑھنی چاہیے:
یہ کتاب ہر اُس فرد کے لیے مفید ہے جو لوگوں کو بہتر طریقہ سے سمجھنے اور جاننے میں بہتری لانا چاہتا ہے، چاہے وہ ذاتی زندگی ہو یا پیشہ ورانہ میدان۔ خاص طور پر، وہ لوگ جو دوسروں کے ساتھ مضبوط روابط قائم کرنا چاہتے ہیں اور سماجی کامیابی کے اصول سیکھنا چاہتے ہیں. اس کے ساتھ ساتھ یہ کتاب اُس پڑھنے والے کے لیے بھی ہے جو کمیونیکیشن کہ سائنس کو سمجھنا چاہتا ہے.
6. "How to Win Friends and Influence People" – Dale Carnegie**
پرسنل ڈیویلپمنٹ کے موضوع پر لکھی جانے والی Greatest یا پھر Best of The Best کتابوں میں سے ایک کتاب یہ ہے جو کہ Dale Carnegie کی پہچان کی وجہ بنی. یہ کتاب تھوڑی Outdated ہے لیکن آج کے دور کے لیے کافی حدتک Relevant ہے.
کتاب میں کارنیگی نے دوستانہ تعلقات بنانے اور دوسروں پر اثر ڈالنے کے بنیادی اصول بیان کیے ہیں۔ یہ کتاب سماجی مہارتوں کو بہتر بنانے اور لوگوں کے ساتھ مؤثر طریقے سے بات چیت کرنے پر توجہ دیتی ہے۔
آپ اس کتاب کیا سیکھیں گے:
اس کتاب سے آپ سیکھیں گے کہ کیسے دوسروں کے ساتھ اچھے تعلقات قائم کیے جا سکتے ہیں اور انہیں متاثر کیا جا سکتا ہے۔ کارنیگی نے عملی مثالوں اور سادہ اصولوں کی مدد سے بتایا ہے کہ کس طرح آپ دوسروں کی تعریف کر سکتے ہیں، ان کے ساتھ ہمدردی سے پیش آ سکتے ہیں، اور اپنے پیغام کو مؤثر انداز میں پہنچا سکتے ہیں۔
یہ کتاب کس کو پڑھنی چاہیے:
یہ کتاب ہر اُس شخص کے لیے مفید ہے جو اپنی سماجی مہارتوں کو بہتر بنانا چاہتا ہے اور دوسروں کے ساتھ اچھے تعلقات قائم کرنا چاہتا ہے۔ خاص طور پر، وہ لوگ جو اپنے ذاتی یا پیشہ ورانہ زندگی میں دوسروں پر مثبت اثر ڈالنا چاہتے ہیں، ان کے لیے یہ کتاب ایک قیمتی ذریعہ ہے۔اگر آپ کمیونیکیشن سکلز کو بیسک لیول سے پڑھنا چاہتے ہیں تو یہ کتاب آپ کے لیے ہے.
8. "Pitch Anything: An Innovative Method for Presenting, Persuading, and Winning the Deal" – Oren Klaff**
یہ کتاب بنیادی طور پر Selling Yourself کے موضوع پر ہے اور یہ وہ ایریا ہے جس پر کام کرنے کی ہر شخص کو ضرورت ہے.
کتاب میں مصنف نے سیلنگ،کنونسنگ اور پریزنگ Selling, Convincing And Presenting کے جدید طریقے بیان کیے ہیں۔ کلاف نے اس کتاب میں ایک مخصوص فریم ورک پیش کیا ہے جو آفرَ کو زیادہ مؤثر اور قائل کرنے والا بناتا ہے۔
آپ اس کتاب سے کیا سیکھیں گے:
اس کتاب سے آپ سیکھیں گے کہ کس طرح اپنی آفرز کو کامیاب بنانے کے لیے Storytelling کی تکنیکوں اور دیگر حکمت عملیوں کا استعمال کیا جا سکتا ہے۔ کلاف نے بتایا ہے کہ کیسے آپ اپنی آفرز کو توجہ کا مرکز بنا سکتے ہیں، سامعین کو قائل کر سکتے ہیں، اور بزنرڈیلز لاک سکتے ہیں۔
یہ کتاب کس کو پڑھنی چاہیے:*
یہ کتاب ہر اُس فرد کے لیے مفید ہے جو اپنی Selling سیلنگ سکلز اور آفرز کو بہتر بنانا چاہتا ہے ، چاہے وہ بزنس ڈیلز ہوں یا ذاتی پروجیکٹس۔
9. "How to Become a People Magnet: 62 Life-Changing Tips to Attract Everyone You Meet" – Leil Lowndes**
کتاب میں مصنف نے ایسے پریکٹیکل مشورے اور ٹپس شیئر کی ہیں جو آپ کو ہر شخص کی توجہ حاصل کرنے اور دوسروں کے ساتھ مضبوط روابط قائم کرنے میں مدد کرتی ہیں۔ یہ کتاب Social Skills کو بہتر بنانے کے لیے 62 اہم پوائنٹس پر ہے۔
آپ اس کتاب سے کیا سیکھیں گے:*
اس کتاب سے آپ سیکھیں گے کہ کیسے مختلف Social Techniques اور ٹپس کا استعمال کر کے لوگوں کی توجہ حاصل کی جا سکتی ہے اور ایک Attractive شخصیت بنائی جا سکتی ہے۔ لوئنڈز نے پریکٹیکل ٹپس اور مشوروں کے ذریعے بتایا ہے کہ کیسے آپ لوگوں کے ساتھ مؤثر تعلقات قائم کر سکتے ہیں اور انہیں اپنی طرف متوجہ کر سکتے ہیں۔
یہ. کتاب کس کو پڑھنی چاہیے:
یہ کتاب ہر اُس فرد کے لیے ہے جو اپنی سماجی مہارتوں کو مزید نکھارنا چاہتے ہیں اور زیادہ Attractive شخصیت بنانا چاہتے ہیں.
10. "How to Talk to Anyone: 92 Little Tricks for Big Success in Relationships" – Leil Lowndes**
مجھے کسی کو ایک کتاب ریکومنڈ کرنی ہوگی تو وہ یہ وہ کتاب ہے. کتاب میں مصنف نے 92 چھوٹے لیکن مؤثر طریقے بیان کیے ہیں جو آپ کی بات چیت کی مہارتوں کو بہتر بناتے ہیں۔ یہ کتاب مختلف معاشرتی حالات میں کامیاب بات چیت کرنے کے اصولوں اور تکنیکوں پر روشنی ڈالتی ہے۔
آپ اس کتاب سے کیا سیکھیں گے:
اس کتاب سے آپ سیکھیں گے کہ کیسے مختلف سادہ مگر مؤثر ٹرکس کا استعمال کر کے بات چیت کو کامیاب بنایا جا سکتا ہے۔ لوئنڈز نے ہر موقع پر بات چیت کو بہتر بنانے کے لیے پریکٹیکل مشورے فراہم کیے ہیں، جو کہ آپ کو لوگوں کے ساتھ مؤثر اور کامیاب رابطہ قائم کرنے میں مدد دیتے ہیں۔
یہ کتاب کس کو پڑھنی چاہیے:
یہ کتاب ہر اُس شخص کے لیے فائدے مند ہے جو اپنی بات چیت کی مہارتوں کو بہتر بنانا چاہتا ہے، چاہے وہ ذاتی یا پیشہ ورانہ زندگی میں ہو۔ خاص طور پر، وہ لوگ جو مختلف معاشرتی حالات میں کامیابی کے ساتھ بات چیت کرنا چاہتے ہیں.
11. "Power Questions: Build Relationships, Win New Business, and Influence Others" – Andrew Sobel and Jerold Panas**
اس کتاب کی بنیادی Theme بھی کچھ الگ ہے اور یہ Theme بتانے پر نہیں بلکہ پوچھنے پر ہے یعنی دوسروں کو جاننے پر ہے.
کتاب میں مصنف نے بتایا ہے کہ کس طرح Powerful Questions کے ذریعے تعلقات بنانے، نئئ بزنس ڈیلز ، اور دوسروں Influence کیا جاسکتا ہے۔ یہ کتاب سوالات کے استعمال کو بہتر طریقے سے پوچھنے اور استعمال کرنے پر ہے جس سے آپ لوگوں سے مضبوط کنیکشن ڈیولپ کرسکتے ہیں.
آپ اس کتاب سے کیا سیکھیں گے:
اس کتاب مسے آپ سیکھیں گے کہ کیسے مؤثر سوالات پوچھ کر دوسروں کے ساتھ مضبوط تعلقات قائم کیے جا سکتے ہیں اور مختلف مواقع پر کامیابی حاصل کی جا سکتی ہے۔ سو بیل اور پانس نے عملی مثالوں اور حکمت عملیوں کے ذریعے بتایا ہے کہ کیسے سوالات کے ذریعے معلومات حاصل کی جا سکتی ہیں، قائل کیا جا سکتا ہے، اور نئے مواقع پیدا کیے جا سکتے ہیں۔
یہ کتاب کس کو پڑھنی چاہیے:
یہ کتاب ہر اُس فرد کے لیے مفید ہے جو تعلقات کو مضبوط بنانا چاہتا ہے، نئے کاروباری مواقع تلاش کرنا چاہتا ہے، یا دوسروں پر مؤثر اثر ڈالنا چاہتا ہے۔ خاص طور پر، وہ لوگ جو مذاکرات اور کاروباری ترقی میں بہتری لانا چاہتے ہیں، ان کے لیے یہ کتاب ایک قیمتی وسیلہ ہے۔
12. "Five Stars: The Communication Secrets to Get from Good to Great" – Carine Gallo**
کتاب کے مصنف کی پہچان ہی کمیونیکیشن سکلز ہے اور انکی اس سے پہلے لکھی گئی کتاب Talk Like TED: The 9 Public-Speaking Secrets of the World's Top Minds کو پبلک سپینگ کی بائبل کا درجہ حاصل ہے.
مصنف کی یہ کتاب Interpersonal Commutation پر ہے.
اس کتاب میں مصنف نے مؤثر اور Memorable بات چیت کے رازوں پر توجہ دی ہے جو آپ کو عام سے بہترین بنانے میں مدد کرتی ہیں۔ یہ کتاب بات چیت کی ایسی تکنیکوں پر روشنی ڈالتی ہے جو آپ کو پیشہ ورانہ اور ذاتی زندگی میں کامیاب بنا سکتی ہیں۔
آپ اس کتاب سے کیا سیکھیں گے:
اس کتاب سے آپ سیکھیں گے کہ کس طرح اپنی بات چیت کی مہارتوں کو بہتر بنا کر دوسروں کے دل میں جگہ بنائی جا سکتی ہے۔ گالو نے سادہ اور عملی تکنیکوں کی مدد سے بتایا ہے کہ آپ کیسے اپنی بات چیت کو پرکشش، مؤثر، اور یادگار بنا سکتے ہیں تاکہ آپ بہترین تاثر قائم کر سکیں۔
یہ کتاب کس کو پڑھنی چاہیے:
یہ کتاب ہر اُس فرد کے لیے فائدے مند ہے جو اپنی بات چیت کی مہارتوں کو نکھارنا چاہتا ہے اور اپنے پیغام کو زیادہ مؤثر اور دلکش بنانا چاہتا ہے۔ خاص طور پر، وہ لوگ جو اپنے پیشہ ورانہ یا ذاتی ریلیشنز میں بہتر نتائج حاصل کرنا چاہتے ہیں.
امید کرتا ہوں کہ کہ یہ لسٹ آپ کو پسند آئی ہوگی اور آپ ان کتابوں اے ضرور فائدہ اٹھائیں گے. اگر آپ اس موضوع پر مزید پڑھنا چاہتے ہیں تو بونس کے طور پر تین اور کتابیں بھی شیئر کردیتا ہوں جو کچھ الگ کتابیں ہیں لیکن دلچسپ ہیں.
Bonus Books:
1. "Yes!: 50 Scientifically Proven Ways to Be Persuasive" – Noah J. Goldstein, Robert B. Cialdini, and Steve J. Martin**
اس کتاب کے مصنفین میں سے ایک Robert Cialdini ہیں جو دنیا بھر میں Science of Influence کے سب سے بہترین ایکسپرٹ مانے جاتے ہیں اور ان کی کتاب Influence ورلڈ فیمس ہے.
اس کتاب میں بھی مصنفین نے Influence کی سائنس پر توجہ دی ہے۔ اس کتاب میں، آپ کو مختلف تکنیکیں اور سٹریٹجیز ملیں گی جو آپ کو لوگوں کو Influence کرنے اور اپنے پیغام کو مؤثر بنانے میں مدد دیتی ہیں۔
آپ اس کتاب کیا سیکھیں گے:
اس کتاب سے آپ سیکھیں گے کہ کیسے سائنسی تحقیق کی بنیاد پر مختلف Persuasion تکنیکوں کا استعمال کر کے دوسروں کو قائل کیا جا سکتا ہے۔ کتاب میں دی گئی عملی مثالیں اور ریسرچ بیسڈ طریقوں کی مدد سے آپ بہتر طور پر سمجھ سکیں گے کہ کس طرح آپ اپنے پیغام کو زیادہ مؤثر طریقے سے پہنچا سکتے ہیں۔
یہ کتاب کس کو پڑھنی چاہیے:
یہ کتاب ہر اُس فرد کے لیے مفید ہے جو Influence And PreSuasion کرنے کی مہارتوں کو بہتر بنانا چاہتا ہے، چاہے وہ کاروباری یا ذاتی معاملات ہوں۔
2. "Talk Like TED: The 9 Public-Speaking Secrets of the World's Top Minds" – Carmine Gallo**
جیسا کہ اوپر لکھا ہے کہ یہ کتاب پبلک سپینگ کی بائبل ہے اور ہر اس شخص کے لیے ہے جس کا واسطہ پبلک سپینگ سے ہے.
مصنف نے اس کتاب میں دنیا کے کامیاب اسپیکرز کہ Public Speaking کے رازوں سے پردہ اٹھایا ہے۔ یہ کتاب پبلک سپینگ کی مہارتوں کو بہتر بنانے کے لیے نو بنیادی سیکریٹس پیش کرتی ہے جو دنیا کے بہترین اسپیکرز استعمال کرتے ہیں۔
آپ اس کتاب سے کیا سیکھیں گے:
آپ اس کتاب سے سیکھیں گے کہ کیسے TED Talks کی کامیاب تکنیکوں کا استعمال کر کے پبلک سپیکنگ کو زیادہ مؤثر اور دلکش بنایا جا سکتا ہے۔ گالو نے پبلک سپیکنگ میں کامیابی کے لیے ضروری عناصر اور تکنیکوں کی تفصیل سے وضاحت کی ہے، جو کہ آپ کی پرفارمنس کو بہتر بنانے میں مدد کریں گے۔
یہ کتاب کس کو پڑھنی چاہیے:
یہ کتاب ہر اُس فرد کے لیے مفید ہے جو ع پبلک اسپیکنگ میں بہتری لانا چاہتا ہے. خاص طور پر، وہ لوگ جو اپنے خیالات کو مؤثر طریقے سے پیش کرنا چاہتے ہیں اور سامعین کو متاثر کرنا چاہتے ہیں.
3. "What Every Body Is Saying: An Ex-FBI Agent's Guide to Speed-Reading People" – Joe Navarro**
کتاب کے مصنف سابقہ FBI Agent ہیں اور باڈی لینگویج کے ایکسپرٹ ہیں.
کتاب میں مصنف نے باڈی لینگویج اور Nonverbal Cues کے ذریعے لوگوں کی حقیقی سوچ اور جذبات کو سمجھنے کے طریقے بیان کیے ہیں۔ یہ کتاب بتاتی ہے کہ کیسے آپ لوگوں کی باڈی لینگویج کو پڑھ کر ان کے خیالات اور جذبات کو بہتر طور پر جان سکتے ہیں۔
آپ اس کتاب کیا سیکھیں گے:
آپ اس کتاب سے سیکھیں گے کہ کیسے باڈی لینگویج Facial Expressions ، اور دوسرے Nonverbal Cues کا تجزیہ کر کے لوگوں کے رویے اور جذبات کو سمجھا جا سکتا ہے۔ ناوارو نے مختلف تحقیقاتی مثالوں اور تجربات کے ذریعے یہ ظاہر کیا ہے کہ باڈی لینگویج اور Nonverbal Cues کیسے سچائی اور جھوٹ کو ظاہر کر سکتے ہیں، اور آپ کیسے ان اشاروں کو اپنی بات چیت میں استعمال کر سکتے ہیں۔
یہ کتاب کو پڑھنی چاہیے:
یہ کتاب ہر اُس فرد کے لیے مفید ہے جو دوسروں کے جذبات اور سوچ کو بہتر سمجھنا چاہتا ہے، چاہے وہ پیشہ ورانہ یا ذاتی سیاق و سباق میں ہو۔ خاص طور پر، وہ لوگ جو مذاکرات، انٹرویوز، یا دیگر اہم معاملات میں لوگوں کی سچائی کو جانچنے کی کوشش کر رہے ہیں.
یہ تین بونس کتابیں ایکسٹرا اہمیت رکھتی ہیں کیونکہ وہ مخصوص کمیونیکیشن مہارتوں پر گہری نظر ڈالتی ہیں جو کہ دیگر کتابوں میں مکمل طور پر نہیں ڈھکیں گئیں۔ مثلاً "Yes!" قائل کرنے کی سائنسی بنیادوں پر توجہ دیتی ہے، جو آپ کو پیغام رسانی میں مزید مؤثر بنانے میں مدد دیتی ہے۔ "Talk Like TED" پبلک سپینگ کے مخصوص رازوں کو اجاگر کرتی ہے، جو کہ پیشہ ورانہ کامیابی کے لیے بہت اہم ہے۔ "What Every Body Is Saying" Body Language اور Nonverbal Cues پر تفصیلی توجہ دیتی ہے، جو کہ مؤثر بات چیت اور کامیاب تعلقات کے لیے اہم ہے۔ ان کتابوں کو شامل کرنے سے، آپ اپنی کمیونیکیشن کی مہارتوں کو مزید نکھار سکتے ہیں اور مختلف سیاق و سباق میں کامیابی حاصل کر سکتے ہیں۔
امید ہے کہ اب تو یہ پوسٹ آپ کو ضرور پسند آئی ہوگی. اس پوسٹ کو دوسروں سے بھی شیئر کیجیے گا تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ ان کتابوں سے فائدہ اٹھا سکیں.
توصیف اکرم نیازی
Tausif Akram Niaziکمیونیکیشن سکلز کی بارہ کتابیں جو آپکو سُپر کمیونیکٹر بناسکتی ہیں.

یہ کتاب بولنے سے زیادہ سننے پر ہے کہ کس طرح آپ لوگوں کو صحیح طرح سُن کر