Haveli Lakha vali Public

Haveli Lakha vali Public حویلی لکھا ہے

18/05/2025

میری نظر میں بہت اچھا کیا
آپ کیا کہتے؟
اور کس کس کی ایسے درگت بنی؟؟؟
میں تو بچ گیا تھا ゚

 بہاولنگر سے جانے والی مان کوچ تیز رفتاری کے باعث علاقہ سلیمانکی بھینی کے قریب سڑک سے گزرنے والی بھینسوں سے ٹکرا گئی۔۔۔ ...
17/05/2025


بہاولنگر سے جانے والی مان کوچ تیز رفتاری کے باعث علاقہ سلیمانکی بھینی کے قریب سڑک سے گزرنے والی بھینسوں سے ٹکرا گئی۔۔۔ جس کے نتیجے میں مقامی زمیندار کی 4 بھینسیں موقع پر ہلاک ہوگئیں اور ایک مقامی آدمی بھی شدید زخمی ہو گیا جس کا ایک بازو کٹ کر جسم سے الگ ہو گیا ریسکیو 1122 کی ٹیم موقع پر پہنچ گئیں۔۔۔
گاڑی میں تمام مسافر محفوظ رہے۔


15/05/2025

حویلی لکھا ہیڈ سلیمانکی
ٹریکٹر ٹرالی کی زد میں آ کر پانچ سالا ابوحزیفہ ولد کاشف یٰسن موقع پر جانبحق والدین راہ تکتے رہ گئے خوشیوں بھرے گھر میں صف ماتم بچھ گئی ہر آنکھ اشکبار
تفصیلات کے مطابق ابو حذیفہ اسکول سے چھٹی کر کے گھر واپس آرہا تھا ٹریکٹر ٹرالی کی زد میں آگیا ڈرائیور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب پولیس نے موقع پر پہنچ کر ٹریکٹر ٹرالی کو قبضہ میں لیکر کاروائی کا آغاز کر دیا

15/05/2025

لاہور

ظلم کی انتہا حویلی لکھا: یتیم بھتیجے کی جائیداد ہتھیانے کیلئے سگے تایا نے 10 سالہ بھتیجے کو قتل کرکے نعش نہر میں پھینک د...
13/05/2025

ظلم کی انتہا
حویلی لکھا: یتیم بھتیجے کی جائیداد ہتھیانے کیلئے سگے تایا نے 10 سالہ بھتیجے کو قتل کرکے نعش نہر میں پھینک دی
10 سالہ علی اکبر کا والد وفات پا چکا ہے جو زرعی اراضی کا مالک تھا سگے تایا سکنہ 65 ڈی نے زمین ہتھیانے کیلئے یہ اقدام کیا ابھی مزید تفتیش جاری ہے

10/05/2025

‏" لا إله إلا الله محمد رسول الله " بہاولپور کی فضاؤں کے مناظر ، بھارتی ہٹ دھرمی برقرار

10/05/2025

پاکستان فوج زندہ باد ۔۔۔🇵🇰👍😘

09/05/2025

*جو جہاں بچھڑے اسے وہی خدا حافظ🍁*
*ہم ہر شخص کو پیچھے موڑ کر دیکھا نھیں کرتے* 🍂
⁦ Haveli LAKHA VILLA ❤️

09/05/2025

🇵🇰⚡🇮🇳

برکی سیکٹر، لاہور۔
مقامی افراد اپنی ذاتی رائفلز سے بھارتی ڈرونز کو مار گرارہے ہیں۔ 💚🇵🇰

09/05/2025

اوکاڑہ میں ڈرون کار گریا

18/03/2025
18/03/2025

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haveli Lakha vali Public posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Haveli Lakha vali Public:

Share