Tension Free

Tension Free Let's laugh our way through life, tension free.
آئیے ہنستے ہوئے ٹینشن فری زندگی گزاریں۔
(1)

بچپن کے وہ خوبصورت دن… ❤️دو روپے کی کوکا کولا یا پیپسی، پانچ روپے جیب خرچ… ایک روپے کے تین سموسے یا چنا چاٹ، ایک بوتل پی...
30/08/2026

بچپن کے وہ خوبصورت دن… ❤️
دو روپے کی کوکا کولا یا پیپسی، پانچ روپے جیب خرچ… ایک روپے کے تین سموسے یا چنا چاٹ، ایک بوتل پیپسی اور پھر بھی
دو روپے روزانہ بچ جاتے تھے! 😊

آپ نے اپنے بچپن میں کوکا کولا یا پیپسی کتنے پیسوں میں خریدی؟ 🥤
آئیے ذرا پرانی یادوں کی گلی میں چلتے ہیں… ❤️

بارش کے بعد سادہ مگر سب سے انمول تصویر ☔👌🤲
26/07/2026

بارش کے بعد سادہ مگر سب سے انمول تصویر ☔👌🤲

26/07/2026
14/07/2026

مولانا فضل الرحمان کو اخراج تحسین 😎

14/07/2026

مولانا فضل الرحمان کون ہے ؟

13/06/2026

اس کو کہتے ہیں پیسہ شہرت اور فیملی کے ساتھ مست ماحول ✨⚡
سٹار کرکٹر ✨ ٹنڈولکر نے بیٹی اور بہو کے ساتھ جہاز میں کرکٹ کھیلی۔۔۔
اور لوگوں کو سمجھایا، پیسے بناؤ، شہرت انجوائے کرو۔

01/06/2026

‏سنا ہے شادی پر "اسی لاکھ "خرچ ہوا اور رخصتی "فارچونر" پر ہوئی😎

‏جنگ میں حاصل شدہ علاقے اور عشق میں وصول شدہ تحفے ناقابلِ واپسی ہوتے ہیں. 😏
28/05/2026

‏جنگ میں حاصل شدہ علاقے اور عشق میں وصول شدہ تحفے ناقابلِ واپسی ہوتے ہیں. 😏

27/05/2026

‏وسیم اکرم شیطان کو باؤنسر مارتے ہوئے 😀

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tension Free posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share