Urdu News24

Urdu News24 Urdu News24 your own social media news channel. Sharing news from all over Pakistan. Urdu News24 Perfect source of your daily News Updates.

Keep in touch with Urdu News24 and Stay updated with every single News from all over the World

26/09/2022

جو نبیﷺ کو اللّٰہ کا آخری نبیﷺ نہیں مانتا وہ مسلمان ہی نہیں۔ ۔ ۔
عمران خان نے آج علماء کرام اور مشائخ حضرات کے سامنے پوری مسلم اُمہ کے دل جیت لیے ۔ ۔ ۔ ۔ مجھے یہ سمجھ ہی نہیں آتی آخر یہ بحث ہی کیوں ہے، جب قرآن میں واضح لکھا ہے جو نبیﷺ کو اللّٰہ کا آخری نبیﷺ نہیں مانتا وہ مسلمان ہی نہیں۔ عمران خان

12/09/2022

‏عمران خان کو مہنگائی،معیشت پر نہیں نکالا وہ سب ٹھیک چل رہا تھا، خواجہ سعد رفیق کہ رہا اگر عمران خان حکومت رہتی تو اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق مل جانا تھا، آرمی چیف کی تقرری مرضی سے ہونی تھی،2 تہائی اکثریت حاصل کر کہ صدارتی نظام لگانا چاہتے تھے،
‏کیا غلط تھا ملک ٹھیک ہو جاتا

11/09/2022

یہ وہ سیلابی ریلہ ہے جو آخرکار کیٹی بندر کے مقام پر سمندر میں داخل ہو رہاہے ۔ یہ اللہ کی عطاکردہ نعمت جس سے فائدہ اٹھانے کے لئی ہم نے ڈیم نہ بنائے اور وہ زحمت بن گئی ۔امریکہ اپنے دریاؤں سے ایک قطرہُ پانی بھی سمندر میں نہیں جانے دیتا۔

10/09/2022

‏جیل جانے کے لیے تیار ہوں، بیگ تیار کر رکھا ہے۔ لیکن میری گرفتاری کے بعد جو کچھ ہوگا اسکا ذمہ دار میں نہیں ہوں گا۔ عمران خان

10/09/2022

یہ کیا ہوا تیری دنیا کو اے خدائےکریم
کہ زندہ لوگ ترستے ہیں زندگی کے لیے😢😭

10/09/2022

ہاں جی تو پروٹین لینے والو ۔۔۔ خاص کر جم والو ۔۔۔ آج دیکھ لو پروٹین بنتا کیسے ہے ۔۔۔ فُلی ہائجینک 😒😒😒


08/09/2022

اینٹی انکروچمنٹ کورٹ
ایک ڈاکو نہیں پکڑا جاتا ان سے مجھے دہشتگرد بنا کر میرے پیچھے پڑے ہوئے ہیں، جنہوں نے ڈاکو پکڑنے تھے وہ سارے حلیم عادل کو گرفتار کرنے پہنچے ہوئے ہیں، حلیم عادل شیخ

07/09/2022

‏یہ نوجوان تو ضیاءالحق سے بھی اپنا انعام لیتے ہوئے رتی بھر مرعوب نظر نہیں آۓ بلکہ جنرل ضیاءالحق کے چہرے کے تاثرات بہت کچھ بیان کر رہے ہیں

07/09/2022

لندن سے بڑی ہلچل 2023 کیا نواز شریف چوتھی بار پاکستان کے وزیراعظم بننے جارہے ہیں پاکستانی سیاست کا بڑا کھلاڑی لندن سے کیا بڑے فیصلے کرنے جارہا ہے بہت جلد اہم شخصیات کی لندن آمد اور بہت کچھ انتظار کیجئے

07/09/2022

ہماری بات کو ڈان لیکس بنا دیا گیا۔ مفرور مجرم تو ویڈیو کے آخر میں غدار بھی کہہ رہا ہے۔ اس کا ضمانتی بھائی آج وزیراعظم ہے۔ یہ بکواس قوم کیوں برداشت کرے۔

06/09/2022

ایک بوڑھا باپ جوکہ کیڈٹ کالج میں بطور مالی کام کرتا تھا ہر قسم کی تکالیف سہہ کر اپنے بیٹے کو تعلیم دے کر کیپٹن بنایا، آج وہ اپنے شہید بیٹے کی جنازہ کے سامنے کھڑا ہے، کیپٹن عبدالولی شہید کے جنازہ کے انتہائی دردناک مناظر! 💔

روک سکو تو روک لو ✌️
06/09/2022

روک سکو تو روک لو ✌️

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Urdu News24 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share