Ehsaan Aslam

Ehsaan Aslam Traveler | honest | Explorer | Covering Daily routine issues

29/02/2024

, , , , and .

12/04/2023

Shangrila Resort Hotel Skardu is located around a serene heart shaped lake. Cottages are dotted along the lakeside giving every room an awe inspiring view.

Shangrila Resort Hotel Skardu started its business in 1983 with the opening of the first Resort Hotel in Skardu, Baltistan. It was first ever Resort established in the northern areas for tourism. It was named “HEAVEN ON EARTH” due of its stunning beauty, breathtaking view and peaceful ambiance. This serene & scenic resort was founded by the Brig. Muhammad Aslam Khan, the first commander of the Northern Scouts who played a major role in liberation of the Northern areas in 1948. Pakistan. Shangrila Resort Skardu is a brainchild of Brig. Aslam’s indomitable spirit, sheer grit and hard work.

May 2022

11/04/2023

یہ جو دوچار لوگ میری پوسٹ پہ آتے ہیں نا
میرا دل کر رہا ہے ان کو عید کے سوٹ گفٹ کروں👀🙆

شوگران سری پائے دسمبر 2022

04/04/2023
Bachpan k din 😂kis Kis ne aisa kiya?
30/03/2023

Bachpan k din 😂

kis Kis ne aisa kiya?

Ye bhi theak hai
29/03/2023

Ye bhi theak hai

‏میرٹ کی دھجیاں اڑانے والوں کے نام:کیا آپ کو کینیا کا رنر ایبل مطائی یاد ہے جو فنش لائن سے صرف چند فٹ کی دوری پر تھا لیک...
28/03/2023

‏میرٹ کی دھجیاں اڑانے والوں کے نام:

کیا آپ کو کینیا کا رنر ایبل مطائی یاد ہے جو فنش لائن سے صرف چند فٹ کی دوری پر تھا لیکن سمجھ نہ پایا کہ وہ لائن کراس کر چکا یا نہیں، اور یہ سوچ کر رک گیا کہ اس نے ریس مکمل کر لی ہے۔ایک ہسپانوی رنر، ایوان فرنانڈیز، اس کے بالکل پیچھے تھا اور اسے احساس ہوا کہ کیا ہو رہا ہے۔ اس نے دوڑتے رہنے کے لیے کینیا کے رنر پر چیخنا شروع کر دیا، لیکن مطائی کو سمجھ نہیں آیا کیونکہ وہ ہسپانوی زبان نہیں جانتا تھا۔ فرنانڈیز نےپیچھے پہنچتے ہی مطائی کو فتح کی لائن سے آگے کی طرف دھکیل دیا اور یوں مطائی ریس جیت گیا

جب فرنانڈیز سے پوچھا گیا کہ اس نے ایسا کیوں کیا، تو اس نے جواب دیا، "میرا خواب ہے کہ کسی دن ہم اسطرح کی اجتماعی زندگی گزاریں جہاں ہم جیتنے میں ایک دوسرے کا ساتھ دین اور مدد کریں۔" صحافی نے پھر پوچھا کہ فرنانڈیز نے کینیا کے رنر کو کیوں جیتنے دیا جس پر ایوان نے جواب دیا، "میں نے اسے جیتنے نہیں دیا، وہ جیتنے والا تھا، ریس اس کی تھی۔"

صحافی نے اصرار کیا، "لیکن آپ جیت سکتے تھے!" ایوان نے جواب دیا، "لیکن میری جیت کا کیا میرٹ ہوتا؟ اس تمغے میں کیا اعزاز ہوتا؟ میری ماں اس کے بارے میں کیا سوچتی؟"

اقدار نسل در نسل منتقل ہوتی ہیں، تو ہم اپنے بچوں کو کیا اقدار سکھا رہے ہیں؟ آئیے ہم انہیں جیتنے کے غلط طریقے اور ذرائع نہ سکھائیں۔ اس کے بجائے، آئیے ہم مدد کرنے والے ہاتھ کی خوبصورتی اور انسانیت کو آگے بڑھائیں کیونکہ ایمانداری اور اخلاقیات وہی ہیں جو واقعی فتح کا باعث بنتے ہیں!

Aisa hi hai kiya?
27/03/2023

Aisa hi hai kiya?

میں نے پوچھا، اعظم چاچا! کل میرے گھر میں افطاری ہے، قریباً پچاس احباب ہونگے، مجھے پکوڑے چاہئیں،  آپ کو اڈوانس کتنے پیسے ...
27/03/2023

میں نے پوچھا،
اعظم چاچا! کل میرے گھر میں افطاری ہے، قریباً پچاس احباب ہونگے، مجھے پکوڑے چاہئیں، آپ کو اڈوانس کتنے پیسے دے جاوں؟
چاچا جی نے میری طرف دیکھا اور سوالیہ نظروں سے مسکرائے ۔
"کتنے پیسے دے سکتے ہو"
مجھے ایسے لگا، جیسے چاچا جی نے میری توہین کی ہے،
مجھے ایک عرصے سے جانتے ہوئے بھی یہ سوال بے محل اور تضحیک تھی،
میں نے اصل قیمت سے زیادہ پیسے نکالے اور چاچا جی کے سامنے رکھ دئیے،
چاچا جی نے پیسے اٹھائے اور مجھے دیتے ہوئے بولے،
وہ سامنے سڑک کے اس پار اس بوڑھی عورت کو دے دو،
کل آ کر اپنے سموسے پکوڑے لے جانا،
میری پریشانی تم نے حل کر دی، افطاری کا وقت قریب تھا اور میرے پاس اتنے پیسے جمع نہیں ہو رہے تھے کہ اسے دے سکتا ، اب بیچاری چند دن سحری اور افطاری کی فکر سے آزاد ہو جائے گی۔
میرے جسم میں ٹھنڈی سی لہر دوڑ گئی۔
وہ کون ہے آپکی ؟؟
میرے منہ سے بے اختیار سوال نکلا ۔ چاچا جی تپ گئے،
وہ میری ماں ہے ، بیٹی ہے اور بہن ہے ۔ تم پیسے والے کیا جانو، رشتے کیا ہوتے ہیں، جنہیں انسانیت کی پہچان نہیں رہی انہیں رشتوں کا بھرم کیسے ہو گا؟
پچھلے تین گھنٹے سے کھڑی ہے، نہ مانگ رہی ہے اور نہ کوئی دے رہا ہے۔
تم لوگ بھوکا رہنے کو روزہ سمجھتے ہو اور پیٹ بھرے رشتےداروں کو افطار کرا کے سمجھتے ہو ثواب کما لیا۔
"اگر روزہ رکھ کے بھی احساس نہیں جاگا تو یہ روزہ نہیں، صرف بھوک ہے بھوک"
میں بوجھل قدموں سے اس بڑھیا کی طرف جا رہا تھا اور سوچ رہا تھا، اپنے ایمان کا وزن کر رہا تھا، یہ میرے ہاتھ میں پیسے میرے نہیں تھے غریب پکوڑے والے کے تھے، میرے پیسے تو رشتوں کو استوار کر رہے تھے۔
چاچا جی کے پیسے اللہ کی رضا کو حاصل کرنے جا رہے تھے۔
میں سوچ رہا تھا کہ اس بڑھیا میں ماں، بہن اور بیٹی مجھے کیوں دکھائی نہیں دی؟
اے کاش میں بھی چاچا جی کی آنکھ سے دیکھتا.
اے کاش تمام صاحبان حیثیت بھی اسی آنکھ کے مالک ہوتے۔
Copy....

😂
26/03/2023

😂

Address

Lahore
54600

Telephone

+923074245042

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ehsaan Aslam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ehsaan Aslam:

Share