گوشہ درود و سلام Gosha e Durood o Slaam

گوشہ درود و سلام  Gosha e Durood o Slaam Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from گوشہ درود و سلام Gosha e Durood o Slaam, Digital creator, Lahore.

05/06/2025
🌸 صلی اللّٰہ علی حبیبہ سیدنا محمد ؤآلہ وسلم 🌸
15/01/2025

🌸 صلی اللّٰہ علی حبیبہ سیدنا محمد ؤآلہ وسلم 🌸

🌸 صلی اللّٰہ علی حبیبہ سیدنا محمد ؤآلہ وسلم 🌸 حضرت علی بن حسین رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں کہحضور نبی اکرم صلی ا...
10/01/2025

🌸 صلی اللّٰہ علی حبیبہ سیدنا محمد ؤآلہ وسلم 🌸

حضرت علی بن حسین رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں

کہ

حضور نبی اکرم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا

اے علی بے شک اللہ تعالیٰ نے تجھے اور تیری اولاد کو

اور

تیرے گھر والوں کو

اور

تیرے مدد گاروں کو

اور

تیرے مددگاروں کے چاہنے والوں کو

بخش دیا ہے

لہزا تجھے یہ خوشخبری مبارک ہو

( مسند الفردوس امام دیلمی بحوالہ قرابتہ النبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم)

🌸 صلی اللّٰہ علی حبیبہ سیدنا محمد ؤآلہ وسلم 🌸

🌸 صلی اللّٰہ علی حبیبہ سیدنا محمد ؤآلہ وسلم 🌸 ابن ابی حاتم الرازی نے اپنی تفسیر میں حضرت سعید بن جبیر سے اور انہوں نے حض...
10/01/2025

🌸 صلی اللّٰہ علی حبیبہ سیدنا محمد ؤآلہ وسلم 🌸

ابن ابی حاتم الرازی نے اپنی تفسیر میں

حضرت سعید بن جبیر سے اور انہوں نے حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ سے روایت کیا

کہ جب یہ آیت مبارکہ نازل ہوئی

کہ

ترجمہ

فرما دیجئے میں اس ( تبلیغ رسالت ) پر تم سے کوئی اجرت نہیں مانگتا مگر ( میری ) قرابت سے محبت ( چاہتا ہوں )

تو

صحابہ کرام نے عرض کیا

یا رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم

آپ کی قرابت والے وہ کون لوگ ہیں جن کی محبت ہم پر واجب ہے ؟

آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا

علی فاطمہ اور اس کے دونوں بیٹے ( حسن اور حسین )

( قرابتہ النبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم )

🌸 صلی اللّٰہ علی حبیبہ سیدنا محمد ؤآلہ وسلم 🌸

🌸 صلی اللّٰہ علی حبیبہ سیدنا محمد ؤآلہ وسلم 🌸 حضرت ام سلمہ رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول پاک خاتم النبیین صل...
10/01/2025

🌸 صلی اللّٰہ علی حبیبہ سیدنا محمد ؤآلہ وسلم 🌸

حضرت ام سلمہ رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہا

فرماتی ہیں

کہ

رسول پاک خاتم النبیین صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم

فرمایا کرتے تھے

کہ

کوئی منافق

حضرت علی ( رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ )

سے

محبت

نہیں کر سکتا

اور

کوئی مومن اس سے بغض نہیں رکھ سکتا

( الجامع الصحیح ترمذی ، مسند ابو یعلیٰ ، معجم الکبیر الطبرانی بحوالہ کنز المطالب فی مناقب علی بن ابی طالب)

🌸 صلی اللّٰہ علی حبیبہ سیدنا محمد ؤآلہ وسلم 🌸

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when گوشہ درود و سلام Gosha e Durood o Slaam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share