Mian Tahir

Mian Tahir News

شاہدرہ پولیس کی بروقت کارروائی ⚠️پتنگوں کی غیر قانونی خرید و فروخت میں ملوث دو ملزمان گرفتار، 1200 تیار پتنگیں اور 20 کی...
25/01/2026

شاہدرہ پولیس کی بروقت کارروائی ⚠️
پتنگوں کی غیر قانونی خرید و فروخت میں ملوث دو ملزمان گرفتار، 1200 تیار پتنگیں اور 20 کیمیکل ڈور کی چرخیاں برآمد۔
پتنگ بازی کے خلاف زیرو ٹالرنس، قانون کی عملداری یقینی بنائی جا رہی ہے

24/01/2026

آر پی او شیخوپورہ اطہراسماعیل اور ڈی پی او شیخوپورہ بلال ظفر شیخ نے تھانہ کوٹ عبدالمالک کی نئی بلڈنگ کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ اس موقع پر رکن صوبائی اسمبلی رانا طاہر اقبال اور معززین علاقہ کی بڑی تعداد موجود تھی۔ تھانہ کی نئی عمارت کی تعمیر سے عوام الناس کو سروس ڈلیوری میں مزید بہتری میسر آئے گی۔ آر پی او شیخوپورہ اور ڈی پی او شیخوپورہ نے پودا بھی لگایا

ڈی ایس پی رانا سجاد اکبر ایس ڈی پی او فیروزوالہ سرکل تعینات
24/01/2026

ڈی ایس پی رانا سجاد اکبر ایس ڈی پی او فیروزوالہ سرکل تعینات

23/01/2026

ننکانہ صاحب حکومت پنجاب کے کائیٹ فلائنگ ریگولیشن آرڈیننس 2025 میں ترمیم کے بعد جرمانے اور سزاؤں میں گراں قدر اضافہ کر دیا گیا۔ ڈی پی او ننکانہ فراز احمد کی ہدایت پر بلال احمد خان ڈی ایس پی ننکانہ سرکل نے اہلیان ضلع ننکانہ کے نام پیغام جاری کر دیا۔ انہوں نے شہریوں کے نام پیغام دیا کہ حکومتی احکامات کے مطابق بسنت منانے کے لیے ضلع لاہور کے مخصوص مقامات پر اجازت ہو گی۔ اس لیے اہلیان ضلع ننکانہ کائیٹ فلائنگ ایکٹ کی خلاف ورزی ہرگز نہ کریں۔والدین اپنے بچوں کو جان لیوا اور خونی کھیل سے باز رکھیں۔ پتنگ بازی کرنے والوں اور پتنگ فروشوں کو ہرگز معاف نہیں کیا جائیگا۔ ڈی ایس پی کا مزید کہنا تھا کہ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بھاری جرمانے اور سزا یا دونوں سزائیں ہوں گی۔پتنگ بازی پر 5 سال قید یا 20 لاکھ روپے جرمانہ اور پتنگ فروشی پر 7 سال قید یا 20 لاکھ روپے جرمانہ یا دونوں سزائیں ہوں گی۔ اہلیان ضلع ایسے کسی بھی جرم کی اطلاع 15 پر دیں۔ ضلعی پولیس ننکانہ شہریوں کے جان و مال کو محفوظ بنانے کے لیے دن رات کوشاں ہے۔

گلشنِ راوی پولیس   نے کارروائی کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ملزمان خیبر پختونخوا سے ویکیوم کلینر کے اندر چھپا کر...
23/01/2026

گلشنِ راوی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
ملزمان خیبر پختونخوا سے ویکیوم کلینر کے اندر چھپا کر 6 کلوگرام سے زائد منشیات لاہور لا رہے تھے، جو برآمد کر لی گئی۔
ملزمان کے خلاف مقدمات درج

ایس پی عہدے پر ترقی پانے والے پنجاب پولیس کے 54 پولیس افسران کے تقرر وتبادلے
23/01/2026

ایس پی عہدے پر ترقی پانے والے پنجاب پولیس کے 54 پولیس افسران کے تقرر وتبادلے

23/01/2026

ایس پی ہیڈکوارٹر نبیل کھوکھر کی اپنے دفتر میں کھلی کچہری عوام کے مسائل سنے اور فوری حل کے احکامات جاری کیے ۔

14/01/2026
14/01/2026

فیروزوالہ دوساکو چوک نجی فیکٹری میں گیس سلنڈر دھماکہ چھ مزدور جھلس گے ۔۔۔

فیروزوالہ چار مزدوروں کے پھسنے ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے ریسکیو آپریشن جاری ۔۔۔۔

فیروزوالہ جھلسنے والوں کی شناخت بابر ۔ صدیق ۔ یسین ۔ اعجاز ۔ کلاس اور ساجد کے نام سے ہوئی ۔۔۔۔

فیروزوالہ زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔۔۔۔ پولیس

10/01/2026

کل ملک کے بیشتر علاقوں میں سرد اور خشک موسم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات کی پیش گوئی

Address

Lahore

Telephone

+923054086285

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mian Tahir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mian Tahir:

Share