14/07/2026
سیٹ بیلٹ نہ باندھنے پر تو فوراً چالان ہو جاتا ہے، لیکن کلفٹن جیسے پوش علاقے میں سرِعام ڈاکو اور قاتل دندناتے پھرتے ہیں اور کیمرے ‘اندھے’ ہو جاتے ہیں!
نوجوان ڈاکٹر آکاش کمار کے قتل نے ایک بار پھر کراچی کے سیکیورٹی اور ڈیجیٹل نگرانی کے نظام پر بہت بڑا سوالیہ نشان کھڑا کر دیا ہے۔ آخر یہ ہائی ٹیک کیمرے صرف عام شہریوں کی جیبیں خالی کرنے کے لیے ہیں یا جرائم روکنے کے لیے بھی؟
اپنی رائے کا اظہار کمنٹس میں کریں اور ویڈیو کو شیئر کریں۔
UsamaMJVlog SecuritySystem
Disclaimer : This video is for informational and public awareness purposes only. The views expressed represent personal commentary based on public news reports.