ٹرمپ کےاستقبال میں عورتوں کارقص ! سعودی عرب سے600بلین ڈالرکامعاہدہ
14/04/2025
میاں شفیق مناواں شہید رکن جماعت اسلامی پاکستان کی 2018 میں سابق امیرجماعت اسلامی سراج الحق کےساتھ لی گئی یادگار تصویر !
04/03/2025
Meetup with SP Cantt Awais Shafiq About Case Mian Shafiq Shaheed
ایس پی کینٹ اویس شفیق سےان کےدفترمیں متعلقہ افسران کےہمراہ والدمحترم میاں شفیق مناواں شہید کے302 قتل کیس کےحوالہ سےخصوصی نشست،کیس کی موجودہ صورتحال پرتبادلہ خیال،ملزم انجم اکرم کےگردمزیدگھیرا تنگ،پولیس کےخصوصی ٹاسک فورس تشکیل کردی گئی جس میں پنجاب پولیس CIA کےہمراہ ملزم کو جلدازجلد گرفتار کرےگی
26/02/2025
بڑےبھائی جمشید شفیق کی سابق امیرجماعت اسلامی پاکستان سراج الحق سےملاقات،والدمحترم میاں شفیق مناواں شہید کےقتل کیس 302 کےحوالہ سےتبادلہ خیال ہوا،امیرمحترم نےکیس کی موجودہ صورتحال دریافت کی ہر قسم کی مدد،معاونت اور جماعت کی طرف مکمل سپورٹ کی یقین دہانی کروائی سراج الحق صاحب نےکہاکہ میاں شفیق جماعت اسلامی کے شہید کارکن ہیں خدمت خلق میں پیش پیش رہنےوالےمردمجاہدتھےکئی ملاقاتیں ہوئی میاں شفیق سےمختلف پروگرامات میں ہردفعہ بھرپورجزبےسےملتے ہم میاں شفیق شہید کےقاتل کو اس کےانجام تک پہنچائےگےمیاں شفیق کےورثاء اکیلےنہیں ہیں جماعت اسلامی ان کےساتھ کھڑی ہےمیاں شفیق کاقاتل جلدقانون کےکٹہرےمیں ہوگاجبکہ ملاقات کےاختتام پروالدمحترم کی خدمت خلق کی کچھ یادوں کودہرایا ہم بھی اس تحریک کےمسافرہیں اللہ والدمحترم کی جدوجہدقبول فرمائے اور ہمیں ان کےنقش قدم پرچلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
Be the first to know and let us send you an email when Mian Shafiq Shaheed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.