پاکستان میں تعلیمی خبروں کا سب سے بڑا ڈیجیٹل میڈیا، خبر
19/05/2024
لمز کے ایسوسی ایٹ پروفیسر اور اولڈ راوین پرنسپل ایچی سن کالج تعینات
لاہور: ایچی سن کالج کے بورڈ آف گورنرز نے ڈاکٹر سید محمد تراب حسین کو ایچی سن کالج کا پرنسپل تعینات کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
خبر کی تفصیلات پہلے کمنٹ میں پڑھیے۔
08/05/2023
07/05/2023
07/05/2023
07/05/2023
07/05/2023
پنجاب کے سرکاری کالجوں میں تعینات لیکچرار کی اسسٹنٹ پروفیسرز کے عہدوں پر ترقی کے کیسز التواء کا شکار ہوگئےہیں۔ ڈائریکٹوریٹ پبلک انسٹرکشنز کالجز پنجاب کی انتظامی غفلت اور نا اہلی کے باعث 2012ء میں بھرتی ہونے والے لیکچرار کی سینیارٹی فہرست میں ترمیم ہی نہیں کی جاسکی جس کے باعث ہفتہ کے روز ڈیپارٹمنٹل پرموشن کمیٹی نے اساتذہ کی ترقیوں کے کیسز روک دیے ہیں۔
07/05/2023
ہائیر ایجوکیشن کمیشن پاکستان نے ملک بھر کی جامعات اور ڈگری کالجوں کے لیے انڈر گریجویٹ اور ایم فل/ پی ایچ ڈی پالیسی کی منظوری دے دی ہے، دونوں پالیسیز کا اطلاق اسی سال 2023 سے ہوگا اور یہ نئے دیے جانے والے داخلوں سے نافذ العمل ہوں گی۔
ایچ ای سی نے نئی پالیسی کی منظوری کمیشن اجلاس میں دے دی ہے، انڈر گریجویٹ پالیسی کو منظور کرتے ہوئے دو سالہ ایسوسی ایٹ ڈگری اور چار سالہ بی ایس پروگرام کے خدوخال واضح کردیے گئے ہیں۔
07/05/2023
وائس چانسلرز تقرری کا اختیار ایچ ای سی سپرد کرنے کا بل جمع
پاکستان کی سرکاری یونیورسٹیوں میں وائس چانسلرز تعینات کرنے کا اختیار ہائیر ایجوکیشن کمیشن پاکستان کو سپرد کرنے کے لیے قانونی بل کا مسودہ قومی اسمبلی سیکرٹیریٹ جمع کرا دیا گیا ہے. مسلم لیگ ن کے تین ایم این ایز نے قومی اسمبلی کے ذریعے پرائیویٹ ممبر بل کی صورت میں اعلیٰ تعلیمی کمیشن آف پاکستان کے ایکٹ میں تبدیلی کا بل قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں جمع کرایا ہے۔ تفصیلات کمنٹ میں دیے گئے لنک میں پڑھیں۔
Be the first to know and let us send you an email when Taleemi Zavia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.