Qari Abdullah Azzam

Qari Abdullah Azzam Exploring the beauty of Islam: Join us for spiritual insights, Quranic wisdom, and cultural heritage

اگر آپ عود پسند کرتے ہیں تو عود قمر مشائخ سے بہترین اور کوئی تجویز نہیں ہے🥰 ❣️
04/01/2024

اگر آپ عود پسند کرتے ہیں تو عود قمر مشائخ سے بہترین اور کوئی تجویز نہیں ہے🥰
❣️

27/12/2023

گناہوں کا نشہ😞
الشیخ جلال الدین قاسمی حفظہ اللہ ورعاہ❣️

11/10/2023

رسول الله ﷺ نے فرمایا:
ظلم قیامت کے دن ظلمات (اندھیروں، تاریکیوں)کا باعث ہوگا.
(صحیح البخاري 2447)

11/10/2023

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
”جس آدمی کی روح اس کے جسم سے اس حال میں نکلے کہ وہ تین چیزوں: تکبر، قرض اور خیانت، سے بری ہو تو
(وہ شخص)جنت میں داخل ہو گا۔“
[سلسله احاديث صحيحه 2341]

ہر چیز سے زیادہ محبوب کلمات
10/10/2023

ہر چیز سے زیادہ محبوب کلمات

دجال کا داخلہ منع ہے💪
03/10/2023

دجال کا داخلہ منع ہے💪

02/10/2023

ایک عرب کہہ رہا تھا کہ مجھے عجمیوں میں سے صرف ایک قاری صاحب زیادہ محبوب ہیں اور وہ ہیں سابق امام مسجد نبوی الشیخ ایوب برماوی رحمہ اللہ رحمۃ واسعہ❣️۔
قرآن دلوں کا سکون ❣️
۞عبͪــͣــᷝـᷝــͧـــͩͧــᷨــⷶــداللّٰه عــͫـــͣــᷦــᷦــͣـــزام۞

سونے چاندی سے بہتر مال
01/10/2023

سونے چاندی سے بہتر مال

جنت میں کھجور کا درخت
29/09/2023

جنت میں کھجور کا درخت

28/09/2023

نبیﷺ نے فرمایا:
"نیک ہم نشیں اور بُرے ہم نشیں کی مثال خوشبو بیچنے والے اور بھٹی دھونکنے والے کی طرح ہے؛
خوشبو بیچنے والا تحفہ میں خوشبو دے دے گا، یا تم اُس سے خرید لو گے، ورنہ کم از کم تمہیں اُس سے اچھی خوشبو آئے گی؛
اور بھٹی دھونکنے والا یا تو چنگاریوں سے تمہارے کپڑے جلائے گا، یا تمہیں اُس سے بدبو آئے گی!"
(صحيح مسلم : 2628)

26/09/2023

"جب اللہ کِسی بندے کے ساتھ خیر کا ارادہ کرتا ہے، تو اُس میں تین صفات پیدا کر دیتا ہے:
دین کی سمجھ، دنیا سے بے رغبتی، اپنے عیوب پر نظر!"
امام محمد بن کعب القرظي رحمه الله
(صفة الصفوة : 374/1)

Address

Lahore
39460

Telephone

+923261808547

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qari Abdullah Azzam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Qari Abdullah Azzam:

Share