12/07/2026
ایران نے امریکی اڈوں پر داغے جانے والے میزائلز کی ویڈیو جاری کر دی، ان میزائلز خاص بات یہ ہے کہ ان پر شہید ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی تصویر آویزاں ہے۔
پاس*دا*رانِ انق*لاب (IRGC) کی جانب سے جاری کردہ حالیہ ویڈیو میں بیلسٹک میزائلوں پر آیت اللہ علی خامنہ ای کی تصاویر اور فارسی زبان میں نعرے لکھے گئے ہیں، یہ کارروائی ان کی شہادت کے بعد امریکی اور اس*رائی*لی حم*لوں کے خلاف بطورِ احتجاج اور انتقام کے لئے کی گئی ہے۔
شہید ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت کے بعد ان کے بیٹے، مجتبیٰ خامنہ ای کو مارچ 2026 میں ایران کا نیا اور تیسرا سپریم لیڈر منتخب کیا گیا۔
Disclaimer: The information presented in this report is based on publicly available sources and official statements available at the time of publication.