Sarkari Such

Sarkari Such ملکی حالات سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے ساتھ رابطوں کو قائم رکھیں

01/06/2024

"مـیری مانگـی ہـر دعــا تیـرے "کـــن" کـی ہــے منتظــر
مـــیرے مـــہربان دکھـــا دے "فیکـــون" کا نـــظارہ "❥
آمیـــــــــــــــــن ياربی۔۔۔۔🤲
_________________________

"نصیبـــ ہار جاتا ہــے مـــگر دعـــائیں ہمیشہ جیتـــ جاتی ہیں
بس یـــقین کــے ســـاتھ دعـــا کـــرتے رہا کـــریں اللّٰــہ ربـــــ العزتـــ آپکــو امـــید ســے بـڑھ کــر نوازے گا "❥
ان شـــاءاللّٰـــہ


Everyone Products

14/01/2024

‏سندھ پولیس کے بار بار برائے راست دھمکیوں کے باوجود فخر پاکستان تحریک انصاف شیر افضل خان مروت اپنے مؤقف پر ڈٹ کر کھڑے ہیں۔ ایس ایچ او کو جواب میں کہا 'آپ نے گرفتار کرنا ہے تو کر لیں میں رُکنے والا نہیں۔ ایک قدم بھی پیچھے نہیں ہٹوں گا۔ شیر دلیری کی نشان بن چکا ہے

14/01/2024

اگر دنیا بغض دیکھنا چاہتی ہے
تو تحریک انصاف کے امیدواروں
کو ملنے والے انتخابی نشان دیکھ لے،

فائز پالشی نے پاکستان میں جمہوریت کو لمبے عرصے کیلئے دفن کردیا ۔افسوس سد افسوس پھر کہتے ہیں عدلیہ آزاد ہے ۔
14/01/2024

فائز پالشی نے پاکستان میں جمہوریت کو لمبے عرصے کیلئے دفن کردیا ۔
افسوس سد افسوس پھر کہتے ہیں عدلیہ آزاد ہے ۔

 #عیدمیلادالنبی ﷺمبارک ہو ❤️سحر کا وقت تھا معصوم کلیاں مسکراتی تھیںہوائیں خیر مقدم کے ترانے گنگناتی تھیں🤲ابھی جبریل بھی ...
29/09/2023

#عیدمیلادالنبی ﷺمبارک ہو ❤️

سحر کا وقت تھا معصوم کلیاں مسکراتی تھیں
ہوائیں خیر مقدم کے ترانے گنگناتی تھیں🤲

ابھی جبریل بھی اُترے نہ تھے کعبے کے ممبر سے
کہ اتنے میں صدا آئی ہے عبدﷲ کے گھر سے🤲

مبارک ہو شہِﷺ ہر دو سرا تشریف لے آئے
مبارک ہو محمدﷺ مصطفٰیﷺ تشریف لے آئے🌸

شہزادہ ❤️ فریش فوٹو چکو 💪
25/09/2023

شہزادہ ❤️
فریش فوٹو چکو 💪

الحمداللّٰہ صحافی عمران ریاض خان 142 دن کی غیر قانونی قید سے, بخیریت بازیاب ہو کر اپنے گھر پہنچ گئے-
25/09/2023

الحمداللّٰہ صحافی عمران ریاض خان 142 دن کی غیر قانونی قید سے, بخیریت بازیاب ہو کر اپنے گھر پہنچ گئے-

ایک شخص کسی جرم میں جنگلی قبیلے میں پھنس گیاقبیلے کے سردار نے اس شخص کو دو آپشنز دیئے 1: شانگا لولو2: سزائے موتشانگالولو...
23/09/2023

ایک شخص کسی جرم میں جنگلی قبیلے میں پھنس گیا
قبیلے کے سردار نے اس شخص کو
دو آپشنز دیئے

1: شانگا لولو
2: سزائے موت

شانگالولو کیا ہے؟
اس شخص نے پوچھا شانگالولو یہ ہے کہ آپ کو برہنہ کیا جائے گا اور قبیلے کا ہر شخص تمہیں سو چھتر مارے گا
اس کو یہ بے عزتی لگی اور اس نے کہا:
مجھے سزا موت دے دو

سردار نے حکم دیا: اس کو موت بذریعہ شانگالولو دی جائے

پچھلی حکومت نے عوام کو صرف شانگا لولو کیا تھا اور نگران حکومت بذریعہ شانگا لولو سزائے موت دے رہی ہے !!

مراد راس اور میاں عباد فاروق دونوں کا تعلق لاہور سے ہے اور دونوں 9مئی کو اپنے لیڈر کی گرفتاری پر پرامن احتجاج کرنے کے لی...
19/09/2023

مراد راس اور میاں عباد فاروق دونوں کا تعلق لاہور سے ہے اور دونوں 9مئی کو اپنے لیڈر کی گرفتاری پر پرامن احتجاج کرنے کے لیے باہر نکلے۔ مراد راس تو صوبائی وزیر بھی رہ چکے ہیں، لاہور سے PTI کے رہنما بھی تھے لیکن وہ پریس کانفرنس میں عمران خان سے لاتعلقی کا اعلان کر کے تمام مقدمات سے آزاد ہوگئے اور میاں عباد فاروق جو صرف ایک حلقے کا امیدوار تھا اُس کا پورا گھر اُجاڑ دیا گیا۔ اُس کا ہنستا کھیلتا معصوم بچہ والد سے دوری، گھروں پر مسلسل چھاپوں کی وجہ سے اپنی جان گنوا بیٹھا۔ یہ کیسا انصاف ہے؟ اس دہرے معیار اور ناانصافی کی وجہ سے عوام میں صرف نفرتیں پیدا ہورہی ہے۔

19/09/2023
*إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ*پی ٹی آئی رہنما ‏عباد فاروق کا بیٹا جو بیمار تھا، پھر ریاستی پریشر کی وجہ سے...
18/09/2023

*إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ*
پی ٹی آئی رہنما ‏عباد فاروق کا بیٹا جو بیمار تھا، پھر ریاستی پریشر کی وجہ سے کسی بھی اسپتال نے داخل کرنے سے انکار کردیا تھا،اب یہ بچہ دنیا میں نہیں رہا!
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ.


💔

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sarkari Such posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share