Amjad Khichi SkyWorld92

Amjad Khichi SkyWorld92 Welcome to SkyWorld92, your ultimate destination for news, information, entertainment, and Vlogs!

13/09/2025

‏🚨🚨 🚨 بیرسٹر اعتزاز احسن کا ہنگامی انکشاف

"اگر عمران خان وقت پر پارٹی کے تمام ٹاپ رینک قیادت کو گھر نہیں بھیجتی تو عمران خان کی زندگی شدید خطرے میں پڑ سکتی ہے-- ذوالفقار بھٹو کے ساتھ بھی قیادت نے ایسا ہی کیا تھا"

13/09/2025

‏اسد طور 🔥🔥
انڈیا نے پاکستان پر حملہ کیا تو قطر کے امیر کا ٹیلی فون تک نہیں آیا لیکن جیسے ہی قطرہ کی ایک بلنڈنگ پر حملہ ہوا فارم 47 والا بھاگا بھاگا قطر چلا گیا اس امید سے شاید اسی بہانے بھیک مل جائے

09/09/2025

وَمَا أَرْسَلْنٰكَ إِلَّا رَحْمَةً لِلْعَالَمِينَ
" اور ہم نے آپ(ﷺ) کو تمام جہانوں کیلئے رحمت بنا کر بھیجا"(القرآن)❤

09/09/2025

جو بھی بیمار ہیں اللہ پاک سب کو صحت کاملہ عطاء فرمائے آمین

09/09/2025

ان شاء اللہ وہ دن جلدی آئے
جب ہم مدینے میں بیٹھ کر
قرآن پڑھیں
آمین🤲

08/09/2025

‏گنڈاپور سے سوال کرنے کی بجائے آپ سوشل میڈیا کے خلاف شروع ہو گئی ہیں۔
کوئی ایک سوال بتائیں جو آپ نے اسکی ناکامی پر اٹھایا ہوا۔؟

ویسے صنم باجی پشاور میں کرکٹ میچ ہوسکتا ہے لیکن جلسہ کیوں نہیں؟ عمران خان نے تو دو دفعہ جلسے کا کہا ہے

06/09/2025

‏اڈیلہ جیل سے بڑا حکم 🔥🔥
عمران خان نے کہا ہے تحریک انصاف اختر مینگل محمود اچکزئی کی کال پر 8 ستمبر کی ہڑتال کی کال میں بھرپور شرکت کرے۔۔۔۔
علیمہ خان

01/09/2025
31/08/2025

وطن عزیز کے 78 سالوں میں اگر کسی نے قبضہ مافیا سے اپنی زمین واپس لی ہے تو وہ دریا راوی ہے-

31/08/2025

‏سنئیر صحافی فخر الرحمان 🔥🔥
لندن پلان اپنے اختتام کی طرف بڑھ رہا ہے 28 نومبر کو آرمی چیف کی مدت ملازمت پوری ہو رہی ہے مری کی میٹنگ کا کاونٹ ڈاؤن شروع ہو چکا ہے۔

30/08/2025

‏بریکنگ نیوز 🚨🚨

عمران خان کا جمع کیا گیا ڈیم فنڈ موجودہ حکومت نے اپنے استعمال کی لالچ میں ڈیموں پر کام روک کر بڑی غلطی کی تھی۔
چوہدری نثار

29/08/2025

‏صدیق جان 🔥🔥🔥
عمران خان کے تین سرپراہز تیار ہیں۔
پہلا کمیٹیوں سے استعفے جس کا آغاز ہو گیا دوسرا بغیر استعفے دیے اسمبلیوں کے باہر اپنی اسمبلیاں لگائ جائے گی۔تیسرا اور آخری آپشن تمام اسمبلیوں سے استعفے۔حکومت اور سسٹم پہلے سرپراہز سے ہی گبھرا گیا ہے۔۔

Address

Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Amjad Khichi SkyWorld92 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Amjad Khichi SkyWorld92:

Share