14/03/2026
ستائیسویں شب کا مجرب ترین عمل
اس عمل کی بدولت پورا سال رزق کی فراوانی رہے گی۔
یَا بَاسِطُ الَّذِی یَبْسُطُ الرِّزْقَ لِمَنْ یَّشَاءُ بِغَیْرِ حِسَابٍ
یہ عمل گیارہ سو (1100) بار ایک ہی نشست میں پڑھنا ہے اور اس دوران کسی سے بات نہیں کرنی۔
نوٹ:
یہ عمل ستائیسویں شب کو کسی بھی وقت کیا جا سکتا ہے۔ سحری سے پہلے مکمل کرنا لازمی ہے۔
ستائیسویں شب کو مالی ترقی کے لیے ایک تعویذ بھی تیار کیا جاتا ہے۔
خواہش مند حضرات رابطہ کر کے وہ تعویذ حاصل کر سکتے ہیں۔
تویذ لینے اور ہر ممکن روحانی و دینی رہنمائی کے لیے رابطہ کریں۔
WhatsApp: 0333-4313162