ISLAM, A Superior way of Life

ISLAM, A Superior way of Life لا إله إلا الله محمد رسول الله | There is no God but Allah, Muhammad (PBUH) is the messenger of Allah.|

There is no God but Allah, Muhammad (PBUH) is the messenger of Allah.

19/07/2021

بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ
اللہ تعا لٰی کے نام سے شروع کرتا ہوں جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے

فِیۡ بُیُوۡتٍ اَذِنَ اللّٰہُ اَنۡ تُرۡفَعَ وَ یُذۡکَرَ فِیۡہَا اسۡمُہٗ ۙ یُسَبِّحُ لَہٗ فِیۡہَا بِالۡغُدُوِّ وَ الۡاٰصَالِ

ان گھروں میں جن کے بلند کرنے اور جن میں اپنے نام کی یاد کا اللہ تعالٰی نے حکم دیا ہے وہاں صبح و شام اللہ تعالٰی کی تسبیح بیان کرتے ہیں.

سورۃالنور 36

16/07/2021

حدیث نبوی ﷺ

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا قیامت کے دن تم اپنے باپ دادا کے ناموں کے ساتھ پکارے جاؤ گے اس لئے اپنے نام اچھے رکھا کرو۔

سنن ابو داؤد 4948

13/07/2021

بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ
اللہ تعا لٰی کے نام سے شروع کرتا ہوں جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے

رَبَّنَا لَا تُؤَاخِذۡنَاۤ اِنۡ نَّسِیۡنَاۤ اَوۡ اَخۡطَاۡنَا

اے ہمارے پروردگار اگر ھم سے کوئی بھول چوک ھو جائے تو ھماری گرفت نہ کیجئے گا۔

سورۃالبقرۃ 286

19/06/2021

بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ
اللہ تعا لٰی کے نام سے شروع کرتا ہوں جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے

وَ لَقَدۡ جَعَلۡنَا فِی السَّمَآءِ بُرُوۡجًا وَّ زَیَّنّٰہَا لِلنّٰظِرِیۡنَ

یقیناً ہم نے آسمان میں برج بنائے ہیں اور دیکھنے والوں کے لئے اسے سجا دیا گیا ہے.

سورۃالحجر 16

17/06/2021

بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ
اللہ تعا لٰی کے نام سے شروع کرتا ہوں جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے

اللہ اکبر

اللہ بڑا ھے

16/06/2021

حدیث نبوی ﷺ

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب تم میت کی نماز جنازہ پڑھو، تو اس کے لیے خلوص دل سے دعا کرو۔

سنن ابن ماجہ 1497

16/06/2021

بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ
اللہ تعا لٰی کے نام سے شروع کرتا ہوں جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے

الَّذِیۡنَ یَسۡتَحِبُّوۡنَ الۡحَیٰوۃَ الدُّنۡیَا عَلَی الۡاٰخِرَۃِ وَ یَصُدُّوۡنَ عَنۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ وَ یَبۡغُوۡنَہَا عِوَجًا ؕ اُولٰٓئِکَ فِیۡ ضَلٰلٍ بَعِیۡدٍ

جو آخرت کے مقابلے میں دنیاوی زندگی کو پسند رکھتے ہیں اور اللہ کی راہ سے روکتے ہیں اور اس میں ٹیڑھا پن پیدا کرنا چاہتے ہیں یہی لوگ پرلے درجے کی گمراہی میں ہیں

سورۃابراھیم 3

15/06/2021

بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ
اللہ تعا لٰی کے نام سے شروع کرتا ہوں جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے

یُثَبِّتُ اللّٰہُ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا بِالۡقَوۡلِ الثَّابِتِ فِی الۡحَیٰوۃِ الدُّنۡیَا وَ فِی الۡاٰخِرَۃِ ۚ وَ یُضِلُّ اللّٰہُ الظّٰلِمِیۡنَ ۟ ۙ وَ یَفۡعَلُ اللّٰہُ مَا یَشَآءُ

ایمان والوں کو اللہ تعالٰی پکی بات کے ساتھ مضبوط رکھتا ہے دنیا کی زندگی میں بھی اور آخرت میں بھی ہاں نا انصاف لوگوں کو اللہ بہکا دیتا ہے اور اللہ جو چاہے کر گزرے.

سورۃابراھیم 27

14/06/2021

حدیث نبوی ﷺ

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ میرے اس مومن بندے کا جس کی، میں کوئی عزیز چیز دنیا سے اٹھا لوں اور وہ اس پر ثواب کی نیت سے صبر کر لے، تو اس کا بدلہ میرے یہاں جنت کے سوا اور کچھ نہیں۔

صحیح بخاری 6424

14/06/2021

بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ
اللہ تعا لٰی کے نام سے شروع کرتا ہوں جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے

اَلۡحَمۡدُ لِلّٰہِ رَبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ

سب تعریف اللہ تعالٰی کے لیے ہے جو تمام جہانوں کا پالنے والا ہے.

سورۃفاتحہ

12/06/2021

حدیث نبوی ﷺ

رسو اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب دو مسلمان آپس میں ملتے اور مصافحہ کرتے ھیں تو ان کے جدا ھونے سے پہلے ان کی مغفرت کر دی جاتی ھے۔

سنن ابن ماجہ 3703

12/06/2021

بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ
اللہ تعا لٰی کے نام سے شروع کرتا ہوں جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے

یُبَشِّرُہُمۡ رَبُّہُمۡ بِرَحۡمَۃٍ مِّنۡہُ وَ رِضۡوَانٍ وَّ جَنّٰتٍ لَّہُمۡ فِیۡہَا نَعِیۡمٌ مُّقِیۡمٌ

انہیں ان کا رب خوشخبری دیتا ہے اپنی رحمت کی اور رضامندی کی اور جنتوں کی ان کے لئے وہاں دوامی نعمت ہے.

سورۃالتوبہ 21

Address

Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ISLAM, A Superior way of Life posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share