Ham Ghizer

Ham Ghizer Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ham Ghizer, Media/News Company, Lahore.

we are a group of admin around the Ghizer inshallah we will highlight the beuty of ghizer if you want to join our team contact us through massanger and help us to explore our ghizer through social media

کمال ہے اس لڑکی نے 80 کروڑ ڈالر والا مہنگا ترین رافیل جہاز چھوڑ دیا لیکن اپنا موبائل نہیں چھوڑا
11/05/2025

کمال ہے اس لڑکی نے 80 کروڑ ڈالر والا مہنگا ترین رافیل جہاز چھوڑ دیا لیکن اپنا موبائل نہیں چھوڑا

10/05/2025

ہم شہزادہ رحیم آغا خان کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ تناؤ کو کم کرنے اور ہندوستان اور پاکستان کے مابین مزید دشمنیوں کو روکنے میں اہم کردار ادا کرنے پر۔ ہم سفارت کاری اور امن کے لئے اس کے لگن کی بہت قدر کرتے ہیں۔

یہ سونا افریقہ سے نکلتا ہے۔ لیکن پھر افریقن ممالک بھوک سے مرتے ہیں۔ کیونکہ سونا نکالنے والے افریقن لوگ نہیں بلکہ فرانس ا...
04/05/2025

یہ سونا افریقہ سے نکلتا ہے۔ لیکن پھر افریقن ممالک بھوک سے مرتے ہیں۔ کیونکہ سونا نکالنے والے افریقن لوگ نہیں بلکہ فرانس اور امریکہ کی کمپنیاں ہیں۔ وہ اپنے زمینوں میں سونے کے کانوں میں بطورِ مزدور کام کرکے یورپ اور امریکہ کو مضبوط بنا رہے ہیں، ان کے حصے میں مایوسی اور غربت کے سوا کچھ نہیں آتا ہے۔ کچھ یہی گلگت بلتستان کے ساتھ ہونے والا ہے...!
#منقول

جب بات حقوق کی ہو تو گلگت بلتستان کے لوگ دہشتگر ، متنازعہ علاقہ اور جب بات یہاں کے وسائل کے ائے تو یہ پاکستان کا حصہ اور...
08/04/2025

جب بات حقوق کی ہو تو گلگت بلتستان کے لوگ دہشتگر ، متنازعہ علاقہ اور جب بات یہاں کے وسائل کے ائے تو یہ پاکستان کا حصہ اور اس سے پاکستان کے قرضے اُتار سکتے ہے, واہ رے۔۔۔
پوچھنا یہ تھا گلگت بلتستان میں معدنیات تمہارے باب چھوڑ کے گئے تھے یا تمہارا دادا🤬🖐🏾

07/03/2025
07/03/2025

King Salman ki taraf Aya hua rashan chilas sheher k mutasirin tak ponch gaya
Thanks magistrate & team

ڈی این اے کی مدد سے گرفتار ملزم کا اعتراف جرم ضلع غذر کے گاؤں یاسین خاص سے تعلق رکھنے والی 13 سالہ معذور بچی سے زیادتی ک...
07/03/2025

ڈی این اے کی مدد سے گرفتار ملزم کا اعتراف جرم

ضلع غذر کے گاؤں یاسین خاص سے تعلق رکھنے والی 13 سالہ معذور بچی سے زیادتی کر کے حاملہ کرنے اور بعد ازاں حاملہ لڑکی کے پیٹ میں بچے اور ماں کی موت کے واقعہ نے لوگوں کو انتہائی تکلف سے دوچار کردیا تھا جولائی 2024 کو گلگت کے ہسپتال میں حاملہ معذور بچی اور اس کے پیٹ میں بچے کی موت کے دردناک واقع کے بعد پولیس اسٹیشن یاسین کی ٹیم نے زیادتی میں ملوث ملزم کی تلاش شروع کی اور مشکوک افراد کے ڈی این اے سمپل لیب بھیجے جہاں سے محمد ایوب ساکن خاص یاسین کی تصدیق ھونے پر پولیس نے 50 سالہ عمر کے ملزم کو حراست میں لیکر تحقیقات کی تو ملزم نے اعتراف جرم بھی کرلیا ھے ملزم پڑوسی نکلا ۔
اس اہم کیس کے ملزم کو گرفتار کرنے پر یاسین و غذر پولیس مبارکباد کی مستحق ھے ۔
ویلڈن جی بی پولیس
@ abdul rahman bukhari

20/02/2025

Shukria diamer
Qaid ki amad

07/02/2025

On the sad demise of His Highness Prince Karim Aga Khan, the Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif has declared a Day of National Mourning in Pakistan on Saturday, the 8th of February, 2025, on the occasion of the funeral of His Highness.

The National Flag shall fly at half-mast throughout the country on the 8th of February, 2025.

29/01/2025

غذر۔
ہموچل جماعت خانے میں گزشتہ رات مبینہ طور پر ڈکیتی کی واردات کو سیکیورٹی گارڈ نے ناکام بنادی۔ڈکیتی کی غرض سے داخل ہونے والے شخص کو سیکیورٹی اہلکار نے دھر لیا۔متعلقہ پولیس سٹیشن کو بروقت اطلاع کردی گئی ۔
واضح رہے کہ کچھ مہینے قبل بھی ہموچل جماعت خانے میں ڈکیتی کی واردات ہوچکی ہے جس کے ملزمان ابھی تک گرفتار نہیں ہوسکے۔اس حوالے سے عوامی حلقوں کا کہنا ہے اگر عبادت خانے محفوظ نہیں تو یہاں کسی کی جان و مال کی تحفظ کا سوچنا صرف ایک خواب ہوسکتا ہے عوامی حلقوں نے پولیس کے اعلی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ گزشتہ رات سیکیورٹی گارڈ کے ہاتھوں پکڑے جانے والے شخص سے ہموچل جماعت خانے میں گزشتہ واردات کے حوالے سے بھی تحقیقات کی جائے اور ایسے جرائم پیشہ افراد کو دوسروں کے لئے عبرت کا نشان بنایا جائے۔۔

#غذرپولیس

15/01/2025

گلگت بلتستان پولیس کو مطلوب کئی خطرناک اشتہاریوں کا غذر میں پناہ لینے کا انکشاف
tie

Address

Lahore

Telephone

+923555355378

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ham Ghizer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ham Ghizer:

Share