11/09/2025
دعوت عام
37 واں سالانہ عظیم الشان محفل میلاد مصطفیٰﷺ
28 ربیع الاول22 ستمبر 2025 بروز پیر بعد از نماز مغرب
بمقام:درگاہ محسنیہ500 بی بلاک جوہر ٹاؤن نزد اللہ ہو گول چکر لاہور
خواتین کے لیے باپردہ انتظام ہوگا
رابطہ :03061139145