92 News HD

92 News HD Official page of Pakistan's leading News Channel

30/12/2025

رات 12 بجے کی ہیڈلائنز - 31 دسمبر 2025

30/12/2025

عمران خان حکومت سے مذاکرات نہیں کریں گے ،جہاں خان کی خواہش ہے وہاں مذاکرات ہو نہیں سکتے ،تحریک انصاف کی اگلی حکمت عملی کیا ہوگی؟
شوکت پراچہ نے حقیقت سے آگاہ کر دیا

30/12/2025

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی!

30/12/2025

کیا محمود اچکزئی کے پاس مینڈیٹ ہے کیونکہ ماضی میں یہی اچکزئی تھا جسکا ڈی چوک میں عمران خان مذاق اڑایا کرتے تھے
محسن شاہنواز رانجھا کی تحریک انصاف قیادت پر تنقید

30/12/2025

مئی کے حالات کے بعد پاکستان ایک طاقتور علاقائی قوت کے طور پر سامنے آیا ہے
اس لئے پاکستان سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں ثالث کا کردار ادا کر سکتا ہے: ارشاد عارف

30/12/2025

رات 11 بجے کی ہیڈلائنز - 30 دسمبر 2025

30/12/2025

مائنس عمران کسی صورت قبول نہیں ،عمران خان ہی تحریک انصاف ہے اور تحریک انصاف ہی عمران خان ہے ،یہ ون مین آرمی ہے
شفیع اللہ جان عمران خان کے حق میں بول پڑے

30/12/2025

خان صاحب کو یہ لگتا ہے کہ نہیں! جب تک اسٹیبلشمنٹ مجھ سے بات نہیں کرے گی ، مجھے مینڈیٹ نہیں دے گی اور وزیراعظم نہیں بنائے گی تب تک میں بات نہیں کروں گا: منیب فاروق

30/12/2025

ایران کا دوٹوک اعلان!

30/12/2025

رات 10 بجے کی ہیڈلائنز - 30 دسمبر 2025

30/12/2025

وکیل میاں اشفاق علی کے سنسنی خیز انکشافات
سچ سامنے آگیا!اندرونی کہانی سے پردہ اٹھ گیا

30/12/2025

ایک شخص ابھی جیل میں ہے وہ نہیں ہارا لیکن اس کی جماعت جو باہر ہے وہ ضرورتھک چکی ہے۔ اگر سہیل آفریدی گورننس پر فوکس کریں اور اپنا کام کریں تو ٹھیک ہے ورنہ وفاق کیساتھ تصادم کے نتیجے میں انھیں کونے میں لگایا جا سکتا ہے

منیب فاروق کا بڑا بیان !

Address

9-KM Raiwind Road, Near Habib Metro Bank, Bhubtian Chowk
Lahore
55150

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 92 News HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category