Expose The Reality

Expose The Reality "Welcome to 'ExposeTheRealityOfSociety' – Where we uncover the truth about our world!

27/07/2025

" زندگی آپ کی ماں جیسی نہیں جو سخت غُصّہ ہونے کے بعد بھی آپ کو وقت کے کھانے پر بُلالے گی ۔۔۔ زندگی تلخ بُہت تلخ ہے یہ آپ کو موت آنے تک تڑپتا ہُوا چھوڑ دے گی! ۔ " 🪽

😂
27/07/2025

😂

25/07/2025
إِنَّا لِلّٰہِ وَإِنَّا إِلَیْهِ رَاجِعُوْنَچلاس سانحہ میں لاپتہ ہونے والا تین سالہ معصوم عبدالہادی — سعد اسلام کا جگر گ...
24/07/2025

إِنَّا لِلّٰہِ وَإِنَّا إِلَیْهِ رَاجِعُوْنَ

چلاس سانحہ میں لاپتہ ہونے والا تین سالہ معصوم عبدالہادی — سعد اسلام کا جگر گوشہ — اب اس دنیا میں نہیں رہا۔

عبدالہادی کی میت مل گئی ہے۔
نمازِ جنازہ کا اعلان میت کے لودھراں پہنچنے پر کیا جائے گا۔

اللہ ربّ العزّت سے دعا ہے کہ
وہ ننھے عبدالہادی کو جنت الفردوس میں اعلیٰ ترین مقام عطا فرمائے،
اسے اپنے حبیب ﷺ کی شفاعت نصیب فرمائے،
اور والدین و اہل خانہ کو اس ناقابلِ بیان صدمے پر صبرِ جمیل عطا کرے۔

"The smallest coffins are truly the heaviest."
ایک ایسا دکھ… جسے لفظ نہیں اٹھا سکتے،
ایک ایسا صدمہ… جو قیامت سے کم نہیں۔

عبدالہادی، تم دنیا سے چلے گئے… مگر ہمیشہ دلوں میں زندہ رہو گے۔

اسلام آباد ایک اسمارٹ مستقبل کی طرف بڑھ رہا ہے کیونکہ کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (CDA) نے شہر میں داخل ہونے والی تمام گاڑیو...
24/07/2025

اسلام آباد ایک اسمارٹ مستقبل کی طرف بڑھ رہا ہے کیونکہ کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (CDA) نے شہر میں داخل ہونے والی تمام گاڑیوں کے لیے ایم-ٹیگز کو لازمی قرار دے دیا ہے۔ یہ اقدام CDA کے چیئرمین محمد علی رندھاوا نے اعلان کیا، جس میں شہر بھر میں ایک ڈیجیٹل پارکنگ سسٹم بھی شامل ہے۔

ایم-ٹیگ کے بغیر گاڑیوں کو شہر میں داخلے کی اجازت نہیں دی جائے گی، اور اسمارٹ میٹرز پارکنگ کے اخراجات کو رش کی شدت کے مطابق کنٹرول کریں گے۔ شہری جلد ہی موبائل ایپلیکیشنز یا کیو آر کوڈز کے ذریعے پارکنگ کی بکنگ، ریزرویشن اور ادائیگی کر سکیں گے، جس سے نقدی کی ضرورت ختم ہو جائے گی۔

CDA کا “ون ونڈو سینٹر” بھی ڈیجیٹل ہو رہا ہے، جو مختلف بلدیاتی خدمات کی آن لائن ادائیگی کو ممکن بنائے گا

Assalam-o-Alaikum & Welcome, Everyone!Today marks the beginning of a brand-new journey for Expose The Reality. We’re ste...
23/07/2025

Assalam-o-Alaikum & Welcome, Everyone!
Today marks the beginning of a brand-new journey for Expose The Reality. We’re stepping forward with fresh energy, a clear vision, and the courage to uncover what truly matters. This page isn’t just about sharing content – it’s about building a space where curiosity meets truth and voices come together to inspire change. We’re thrilled to have each of you here at the very start of this adventure – let’s explore, learn, and grow together!


15/02/2024

علی ظفر کی پی ایس ایل میں دھماکے دار انٹری
سات سال بعد بھائی حاضر ہے
Ali Zafar is set to immerse his magic to the official HBL PSL anthem 2024 | Expose The Reality

14/02/2024

قیدی نمبر 804 کے 15 ہولناک جرائم
لیکن اس بے حس قوم کو کبھی احساس نہیں ہوگا
A Brief Video About Imran Khan | A Great Leader | Expose The Reality

13/02/2024

نسیم شاہ کی خوشی غم میں کیسے تبدیل ہوئی
نسیم شاہ اور عبید شاہ بلے بازوں کے لیے ڈراؤنا خواب
Sad Story of Naseem Shah Debut Against Australia | Expose The Reality

06/02/2024

برطانیہ کے ملینیئر ڈینی لیمبو نے اسلام قبول کر لیا
اللہ پاک نے ڈینی لیمبو کو ایمان سے نواز دیا
British Multi-Millionaire Danny Lambo Accepts Islam After Bussiness Meeting in Saudi Arabia

05/02/2024

بابر اعظم کا بی پی ایل میں راج
کنگ کی پرفارمنس خراب کرنے کا پلان فلاپ

Babar Azam - The Legend of Cricket | Best Player in Cricket | Expose The Reality

04/02/2024

شمار جوشف نے کیا آسٹریلیا کا شکار
ویسٹ انڈیز کے شمار جوشف کی کہانی
Shamar Joseph Unbelievable Bowling | West Indian's wonderful 7/68 v Australia In Test 2024

Address

Lahore
5700

Telephone

+923027849916

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Expose The Reality posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Expose The Reality:

Share