11/01/2026
ہم 7:15 پر کراچی پہنچے ہیں آج جلسہ ہر صورت ہو گا،ہمیں جان بوجھ کر سنسان ویران راستوں پر دھکیلا گیا ہماری زندگیاں خطرے میں ڈالی گئیں ہمیں کچھ بھی ہو سکتا تھا ایسے راستوں پر ڈالا گیا جہاں نا کوئی دوکان تھی نا انسان تھا کچھ بھی نہیں تھا ۔
وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی
وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی