Farah Khan

Farah Khan Allhamdulliah for everything ❤️

جانے کس موڑ پر لے آئی ہے زندگی 🥹💔
23/07/2024

جانے کس موڑ پر لے آئی ہے زندگی 🥹💔

اور پھر میرا اللہ فرماتا ہے کہ:                                                تومیرا ہو کے دیکھ سب کچھ تیرا نا کر دوں ت...
23/01/2024

اور پھر میرا اللہ فرماتا ہے کہ:
تومیرا ہو کے دیکھ سب کچھ تیرا نا کر دوں تو کہنا 🥰🥰❤️

17/12/2023

Today's my birthday
17 December ❤️

اکیلے رہنے کی عادت ڈالیں❤️کوئی بھی ہمشہ ساتھ نہیں رہتا ❣️
16/12/2023

اکیلے رہنے کی عادت ڈالیں❤️
کوئی بھی ہمشہ ساتھ نہیں رہتا ❣️

13/12/2023

13 "december "💔💔

میرا کچھ بھی نہیں ہے
دیکھ یار آج دسمبر بھی تیرا
"13" ہے۔ 🖤

کچھ خواہشیں بارش کی بوندوں کی طرح ہوتی ہیں ،جنہیں پانے کے لیے ہتھیلیاں تو بھیگ جاتی ہیں، لیکن ہاتھ ہمیشہ خالی ہی رہتے ہی...
02/12/2023

کچھ خواہشیں بارش کی بوندوں کی طرح ہوتی ہیں ،جنہیں پانے کے لیے ہتھیلیاں تو بھیگ جاتی ہیں، لیکن ہاتھ ہمیشہ خالی ہی رہتے ہیں۔❤️🖤

🥀🥀
30/10/2023

🥀🥀

24/10/2023
میں چاہتا ہوں اس بڑے شہر کے بڑے بازار میں مذہبی اور ادبی کتابوں کی ایک بڑی دکان کھول دوں اور روزانہ کھلی چھوڑ کر شام کو ...
11/10/2023

میں چاہتا ہوں
اس بڑے شہر کے بڑے بازار میں مذہبی اور ادبی کتابوں کی ایک بڑی دکان کھول دوں اور روزانہ کھلی چھوڑ کر شام کو صرف یہ پتا کرنے جاؤں کہ
کوئی کتاب چوری ہوئی بھی کہ نہیں. اگر ہوئی تو خوشی سے رقص کروں۔🧡

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Farah Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category