06/02/2025
تین سال بعد دو بہترین دوستوں میں انگلینڈ میں ملاقات تینوں ظالموں کے ستائے ہوئے تھے
ارشد شریف کو شہید کر دیا گیا 💔آج شاعری کو رھنے دو صـــاحب!🥀
آج ہماری دوستی پر غور کیجیے!🥀
🖤🥀_____________________🚶♂️💔
عادتیں مختلف ہیں ہماری دنیا والوں سے صاحب ❤
ہم محبت پر نہیں دوستی پر
شاعری لاجواب کرتے ہیں❤
🌷اگر ہوجاتی میری دوستی ان بادلوں کے ساتھ💕
🌺قسم سے ہم کبھی تم پر دھوپ نہ آنے دیتے💕🌹
۔۔۔❤️اونچے لوگوں میں ہم خود کو شمار نہیں کرتے۔۔👌
۔۔ہماری سادگی ہی کافی ہے لوگوں کا دل جیتنے کے لیے❤️۔
۔
❤๑۩۩๑❤
┇ ┇ ┇ ┇
┇ ┇ ┇ ┇
┇ ┇ ┇ 💖
┇ ┇ 💙