Rimsha Shiekh

Rimsha Shiekh *دل کی ہزار آنکھیں ہوتی ہیں مگر وہ اپنے محبوب کے عیبوں کو نہیں دیکھ سکتیں۔���

fb.com/stars
09/01/2024

fb.com/stars

17/12/2023

_اے میرے مستقبل کی مصیبت جانِ جگر تو ہے کدھر 😀🤪🙈♥️✨
💕

لوگوں کو جلانے کیلئے ہمارا ہنسنا ہی کافی ہے 💓🫣🖤✨   💕Student Girls 💃💗🥰                                                   ...
09/12/2023

لوگوں کو جلانے کیلئے ہمارا ہنسنا ہی کافی ہے 💓🫣🖤✨
💕
Student Girls 💃💗🥰



میری ہر بےسکونی کی وجہ وہ لڑکا ہےلیکن میں اُس کو بددعا نہیں دوں گی🥀                                                    ...
08/12/2023

میری ہر بےسکونی کی وجہ وہ لڑکا ہے
لیکن میں اُس کو بددعا نہیں دوں گی🥀
















03/12/2023

*دل کی ہزار آنکھیں ہوتی ہیں مگر وہ اپنے محبوب کے عیبوں کو نہیں دیکھ سکتیں۔🔥🖤✨
💕
#رشاعری #محبت

" #نومبر کے نام "جذبۂ محبت تو لازوال ہوتا ہے ۔۔۔ پھر کیوں نومبر میں محبتوں کو زوال ہوتا ہے ۔۔۔نومبر کی سرد راتیں اور تی...
30/11/2023

" #نومبر کے نام "

جذبۂ محبت تو لازوال ہوتا ہے ۔۔۔
پھر کیوں نومبر میں محبتوں کو زوال ہوتا ہے ۔۔۔

نومبر کی سرد راتیں اور تیری یاد ۔۔۔
یہ دل کا رشتہ بھی کمال ہوتا ہے ۔۔۔

وہ مجھ سے روٹھا تو یہ احساس ہوا ۔۔۔
بہت کم کسی کا کوئی ہم خیال ہوتا ہے ۔۔۔💔✨


#رشاعری #محبت

29/11/2023
جس انسان پر ہمارا یقین سب سے زیادہ ہوتا ہے وہی ہمیں سب سے بڑا دھوکا دیتا ہے❤️   💕Student Girls 💃💗🥰                      ...
24/11/2023

جس انسان پر ہمارا یقین سب سے زیادہ ہوتا ہے وہی ہمیں سب سے بڑا دھوکا دیتا ہے❤️
💕

Student Girls 💃💗🥰


#رشاعری #محبت

سادگی ہمیشہ خوبصورتی سے زیادہ دلکش ہوتی ہے🥀  💕                                 #رشاعری  #محبت
22/11/2023

سادگی ہمیشہ خوبصورتی سے زیادہ دلکش ہوتی ہے🥀

💕
#رشاعری #محبت

ہم ایسے ہندہ مزاجوں کے ہاتھ لگ گئے ہیںجنہیں کلیجہ بھی چبانے کی تمیز نہیں..!!                                  ...
19/11/2023

ہم ایسے ہندہ مزاجوں کے ہاتھ لگ گئے ہیں
جنہیں کلیجہ بھی چبانے کی تمیز نہیں..!!














محبت ہجر یوسف ہے بینائی چھین لیتی ہے۔ ✨🥀 💕 #رشاعری              #محبت
17/11/2023

محبت ہجر یوسف ہے
بینائی چھین لیتی ہے۔ ✨🥀
💕
#رشاعری #محبت

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rimsha Shiekh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share