20/08/2025
السلام علیکم
میں لائی ہوں ایک اور خوبصورت بریسلٹ ڈیزائن۔ یہ خوبصورت سا بریسلٹ سیٹ آپ بھی اپنے نام کے ساتھ بنوا سکتے ہیں۔ نام کے بیڈز اور موتیوں کے کلرز بھی کسٹمائز کروائے جا سکتے ہیں۔
اور اگر آپ چاہیں تو سنگل نام والا بریسلٹ بھی بنوا سکتے ہیں۔
سنگل نام والا بریسلٹ صرف 200 روپے میں
پانچ پیس بریسلٹ سیٹ صرف 450 روپے میں
آرڈر کے لیے انباکس کریں یا وٹس ایپ کریں
وٹس ایپ نمبر 03264001356