09/10/2023
الله أكبر الله أكبر کوئی اس خاتون کو نقصان نہ پہنچائے۔۔ اس کے ساتھ بچے ہیں۔ اسے ڈھانپ دو۔۔ ہماری تہذیب ان جیسی نہیں۔۔۔ “ ” اس کا ترجمہ ساری زبانوں میں کروادو “ فلسطینی مزاحمتکاروں کا دوران چھاپہ ایک خاتون اور اس کے بچوں کو پریشان اور گھبرایا ہوا دیکھ کر ردعمل۔۔۔۔۔۔۔ یہ ھے مسلمانوں کا عمل ۔۔۔۔۔۔ اللہ کی راہ میں نکلو تو اللہ ایسے مدد کرتا ہے اسرائیلی عورتوں کی عزتوں کو محفوظ بنانا ان کے سر پر دست شفقت ان کے بچوں کو محبت قابل فخر اسرائیل کے فوجی اڈوں پر قبضہ اسلام غالب آئے گا اللہ کی راہ میں نکلو تو اللہ ایسے مدد کرتا ہے اسرائیلی عورتوں کی عزتوں کو محفوظ بنانا ان کے سر پر دست شفقت ان کے بچوں کو محبت قابل فخر اسرائیل کے فوجی اڈوں پر قبضہ اسلام غالب آئے گا مولوی ثناء اللہ قلندرانی