14/08/2025
*✅خوشخبری خوشخبری(کسانوں اور زمینداروں کیلئے خوشخبری )* ✅ گورنمنٹ کی طرف سے 20000 گرین ٹریکٹرز کی درخواستںیں آج سے شروع ہو گئی ہیں۔
✅ اپلائی کیلئے شناختی کارڈ اور اپنے نام رجسٹرڈ موبائل نمبر دینا ہو گا۔
✅ ٹریکٹر کا ماڈل اور ہارس پاور ضرور بتائیں جو آپ لینا چاھتے ہیں۔
✅ اپلائی کرنے والے کے نام کم سے کم 7 ایکڑ رقبہ ہونا چاہیے۔
* آن لائن اپلائی کے لئے بسم اللہ موبائل اینڈ فوٹو سٹیٹ علووالی*
اپنے دشتے داروں اور دوستوں میں اس میسج کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کرکے وائٹس ایپ گروپ جوائن کریں👇👇👇👇
https://chat.whatsapp.com/FMK5EjEx1NQ7nBir7b9nA9