25/04/2026
وزیر اعلی پنجاب پہنچارہی ہیں مستحق بیوہ اور بے سہارا یتیم بچوں کو ان کا حق
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے 50 ہزار خاندانوں کی مالی امداد کیلئے
وزیر اعلی پنجاب رحمت کارڈ کا اجراء
بیوہ کیلئے ایک لاکھ روپے
بے سہارا یتیم بچوں کیلئے ایک لاکھ روپے
پی ایس آر ای کے ذریعے مستحقین کا انتخاب
اہلیت کا معیار:
کم آمدنی والے گھرانے سے تعلق ہو
پنجاب کے مستقل رہائشی ہو
نادرا شناختی کارڈ پر بیوہ اسٹیٹس درج ہو
سرکاری ملازم یا پنشنر نہ ہو
یتیم بچوں کا بے فارم ہو
مستحق کا موبائل نمبر قومی شناختی کارڈ سے رجسٹرڈ ہونا لازمی ہے
رجسٹریشن کیلئے CM REHMAT CARD موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کریں یا rahmatcard.punjab.gov.pk وزٹ کریں
ادائیگی بذریعہ Jazz Cash Wallet کی جائے گی
مزید معلومات کیلئے ہیلپ لائن 1077 پر رابط کریں
محکمہ زکوۃ وعشر، حکومت پنجاب
pakistan