
10/01/2025
*آپ کے پاس کیا ہے، کسی کو اس چیز سے فرق نہیں پڑتا۔*
*فرق اس چیز سے پڑتا ہے کہ آپ دوسروں کو کیا دیتے ہیں اور اگر آپ کسی کو حوصلہ اور اچھے الفاظ دینے والے ہیں تو یقین کریں کہ آپ دنیا کے سب سے امیر ترین انسان ہیں۔*✍🏼