
22/10/2024
افریقہ ملاوی: میں 17 ہزار سے زائد غیر مسلموں کو اسلام کی طرف لانے والے مبلغ دعوت اسلامی مولانا عثمان عطاری!! 📢🥳
دعوت اسلامی کے صرف ایک مبلغ کی چند سالہ کارکردگی یہ کہ افریقہ میں آپ کے زریعے سے 17 ہزار سے زائد غیر مسلم اسلام قبول کر چکے ہیں۔ 🤩♥️
تو اندازہ لگائیں دعوت اسلامی کی 43 سالہ تاریخ میں دنیا بھر کے مبلغین دعوت اسلامی کے زریعے سے کتنے غیر مسلم اسلام کی دعوت قبول کر چکے ہوں گے!! ❤🩹💯🤞🏻
دعوتِ اسلامی کا مقصد تعداد نہیں، بلکہ دعوت اسلامی کا ٹارگٹ دنیا بھر میں اسلام کو پھیلانا اور کفر کو مٹانا ھے" ❣️🌹