ABR E KARAM TV

ABR E KARAM TV News, Entertainment and documentaries etc

15/01/2026

آر پی او بہاولپور غازی صلاح الدین کے زیرِ استعمال سرکاری انسپکشن کا انعقاد، سیکیورٹی انتظامات اور کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

15/01/2026

خان پور میں نامعلوم افراد کی جانب سے کماد کی فصل کو آگ لگانے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا، جس سے کسانوں کو بھاری مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔

15/01/2026

سعودی عرب اور پاکستان معدنیات کے شعبے میں تعاون کو مزید فروغ دینے پر آمادہ ہو گئے ہیں، دونوں ممالک کے درمیان سرمایہ کاری، مشترکہ منصوبوں اور معاشی شراکت داری کے نئے مواقع تلاش کیے جائیں گے۔

15/01/2026

لیاقت پور کے علاقے اللہ آباد میں منعقدہ والی بال ٹورنامنٹ کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا، شاندار مقابلوں اور بھرپور کھیل کے جذبے نے شائقین کو خوب محظوظ کیا۔

15/01/2026

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بہاولنگر کی جانب سے کھلی کچہریوں کا سلسلہ جاری ہے، جہاں شہریوں کے مسائل براہِ راست سنے جا رہے ہیں اور فوری حل کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

15/01/2026

حافظ آباد میں نجی این جی اوز کے اشتراک سے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں سماجی خدمات اور فلاحی اقدامات کو اجاگر کیا گیا۔ شرکاء نے کاوشوں کو سراہتے ہوئے تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔

15/01/2026

علی پور پولیس کی بروقت کارروائی، اسلحہ کی سرِعام نمائش کرنے والا ملزم حراست میں لے لیا گیا۔
قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف زیرو ٹالرنس، شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کا عزم

14/01/2026

Enjoy the videos and music you love, upload original content, and share it all with friends, family, and the world on YouTube.

14/01/2026

لیاقت پور میں ایک منفرد اور غیر معمولی ٹیلنٹ منظرِ عام پر آ گیا،جس نے مقامی سطح پر توجہ حاصل کرتے ہوئے علاقائی شناخت کو اجاگر کر دیا ہے۔







14/01/2026

رحیم یار خان کی تحصیل خان پور میں صاف ستھرا پنجاب مہم پر عملدرآمد میں نمایاں تیزی،
شہری صفائی، نکاسیٔ آب اور ماحول کی بہتری کے لیے متعلقہ ادارے متحرک ہو گئے ہیں۔








14/01/2026

بہاولنگر پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری،شہریوں کے تحفظ اور امن و امان کے قیام کے لیے مختلف علاقوں میں مؤثر اقدامات کرتے ہوئے ملزمان کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔








14/01/2026

حافظ آباد میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خصوصی اقدام کے تحت امام مساجد میں اعزازی کارڈ تقسیم کر دیے گئے،جس کے ذریعے ہر امام مسجد کو ماہانہ 25 ہزار روپے کی مالی معاونت فراہم کی جائے گی، اس اقدام کو دینی طبقات کے لیے تاریخی ریلیف قرار دیا جا رہا ہے۔









Address

Model Town Block No C
Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ABR E KARAM TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ABR E KARAM TV:

Share