I am more interested in reforming the youth and uplifting them in the society.
31/08/2025
ایک الله کی طرف سے سیلاب جیسی آفت
اور آسمان سے برستی بارش کی آزمائش۔۔
سیلاب متاثرین کی زندگی۔۔
29/08/2025
متاثرہ لوگوں کو لاہور میں گیسٹ ہاؤس اور ہوٹل کی کمی کا سامنا۔ اور دام بھی دگنے۔
29/08/2025
یہ لاہور شہر کے حالات ہیں۔۔۔۔ جہاں آپ کروڑو لگا کر بھی محفوظ نہیں ہیں۔۔۔۔۔
28/08/2025
پارک ویو سٹی لاہور میں سیلابی ریلا بہت تیزی سے داخل ہو رہا ہے ۔۔ صورتحال خراب... اللہ سب کی حفاظت فرمائے۔ آمین 🤲🤲🤲
#بارش
28/08/2025
28/08/2025
جب بھی یہ ویڈیو دیکھتا ہوں۔۔۔۔ پریشانی میں مبتلا ہوں جاتا ہوں۔۔۔۔۔ یہ لاہور کی ایک نجی سوسائٹی کی ویڈیو ہے جہاں پر۔۔۔ جب سیلاب کا پانی داخل ہوتا ہے تو۔۔۔۔۔۔۔ کیسے غریب کا آشیانہ گرتا ہے۔۔۔۔۔۔ اس غریب نے نہ جانے کتنے خواب سوچے ہونگے۔۔۔۔۔ لیکن جب آفت آئ تو سب تباہ ہوگیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گلا۔۔۔۔
اس بات کا ہے کہاں ہے سوسائٹی کی اپروول دینے والے۔۔۔۔ جب ان کو خطرات کا پتہ ہے تو پھر۔۔۔ کیوں اپنی جیب بھرنے کے لئیے اجازت نامے دیتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔
ان کو بھی پتہ ہے کہ نقصان ہوگا تو غریب کا ہو گا۔۔۔۔۔۔ دیکھی جاۓ گی۔۔۔۔۔۔ 😰اب اس طرح کی ویڈیو دکھا کر سرکار اپنے خزانے بھرے گی۔۔۔ امداد کی مد میں۔۔۔۔ اور غریب وہی اپنا ملبہ اکٹھا کرے گا۔۔۔۔۔۔
میں سمجھتا ہوں کے اس ملک کے اندر غریب ہونا سب سے بڑا جرم ہے۔۔
05/08/2025
👈علماء کے کاروبار کرنے پر اعتراض کرنے والے لوگ
15/07/2025
یہ ہی تو میری صدا ہے۔
06/07/2025
یہ ملک پاکستان کا صوبہ پنجاب کی ایک ماں ہے جو اتنی لاچار اور بے بس ہے۔ کہ فوت ہونے والے شوہر کو گھر ایک لوڈر کے ذریعے منتقل کررہی ہے۔
26/06/2025
بابا جی اٹھو پانی پی لو ہوش میں آؤبابا جی اٹھو پانی پی لو ہوش میں آؤ
آپ نے ابھی تین گھروں کی بجلی کا بل دینا ہے ۔
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
ﯾﮧ ﮨﯿﮟ ﻭﮦ ﺁﺭﺯﻭﺋﯿﮟ جن کا ﻣﻮﺕ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺣﺎﺻﻞ ﮨﻮﻧﺎ ﻧﺎﻣﻤﮑﻦ ﮨﮯ ، ﺍسی لئے ﺯﻧﺪﮔﯽ میں ہی اپنے عقائد و عمل کی ﺍﺻﻼﺡ کرنا ﺑﮩﺖ ﺿﺮﻭﺭﯼ ﮨﮯ۔
ﺍللہ ﺗﻌﺎﻟﯽ ہمیں سوچنے ﺳﻤﺠﮭﻨﮯ ﺍﻭﺭ ﻋﻤﻞ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺗﻮﻓﯿﻖ ﻋﻄﺎﺀ ﻓﺮﻣﺎئے ۔
*آﻣِﻴﻦ ثم آمین ﻳَﺎ ﺭَﺏَّ ﺍﻟْﻌَﺎﻟَﻤِﻴْﻦ*
18/06/2025
بندے کا نام تو معلوم نہیں۔۔ لیکن میں اس کی ہر بات سے متفق ہوں۔ آپ بھی ملاحظہ فرمائیں۔
Be the first to know and let us send you an email when 𝐇𝐚𝐟𝐢𝐳 𝐙𝐚𝐢𝐝 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.