03/06/2026
Dear Sir/Madam, here is the link to my column published in Daily Jang on 3rd June 2026. Thanks.
https://e.jang.com.pk/detail/1084802
https://jang.com.pk/news/1588412
فتحِ استنبول، عثمانیوں کی عظمتِ رفتہ
29 مئی 1453ء تاریخِ عالم کا وہ روشن دن ہے جب قسطنطنیہ کے دروازے سلطان محمد فاتح کی قیادت میں عثمانی فوج کیلئے کھلے اور ایک نئے عہد کا آغاز ہوا۔ قسطنطنیہ صرف ایک شہر نہیں بلکہ بازنطینی سلطنت کا دارالحکومت، یورپ اور ایشیا کے درمیان ایک اہم تجارتی و سیاسی مرکز اور عیسائی دنیا کی ایک بڑی علامت تھا۔ صدیوں تک اسے ناقابلِ تسخیر سمجھا جاتا رہا، مگر صرف 21 سالہ سلطان محمد ثانی نے اس شہر کو فتح کر کے تاریخ میں اپنا نام سلطان محمد فاتح کے طور پر ہمیشہ کیلئے ثبت کر دیا۔تفصیلات کے لیے کلک کیجیے۔ شکریہ