TR URDU

TR URDU promote pakturk brotherhood ��

follow this page(yaar e man turki) to get latest news of turkey�
interview of turkish and Pakistani celebrities
pak turk content��
promote pak turk brotherhood��

https://trurdu.com/2025/10/22/8212/ترکیہ میں پاکستانی ہونہار طلباء کی علمی پرواز ، مزارِ اتاترک سے صدارتی قومی کتب خانے ...
22/10/2025

https://trurdu.com/2025/10/22/8212/
ترکیہ میں پاکستانی ہونہار طلباء کی علمی پرواز ، مزارِ اتاترک سے صدارتی قومی کتب خانے تک ایک تاریخی دن
وزیراعظم کے خصوصی اقدام کے تحت ترکیہ کا دورہ، تعلیم و ثقافت کے رشتوں میں نئی روح
وزیراعظم پاکستان کے خصوصی اقدام کے تحت ترکیہ کے دورے پر موجود اعلیٰ کارکردگی کے حامل پاکستانی طلباء کے نمائندہ وفد نے دارالحکومت انقرہ میں ایک نہایت بامقصد، معلوماتی اور یادگار دن گزارا۔۔ تفصیلات کے لیے کلک کیجیے۔ شکریہ

22/10/2025

ترکیہ میں پاکستانی ہونہار طلباء کی علمی پرواز

22/10/2025
Dear Sir/Madam, here is the link to my column published in Daily Jang on 22nd October 2025. Thanks. https://e.jang.com.p...
22/10/2025

Dear Sir/Madam, here is the link to my column published in Daily Jang on 22nd October 2025. Thanks.
https://e.jang.com.pk/detail/976905
https://jang.com.pk/news/1521662
وزیراعظم اور فیلڈ مارشل میں اہم آہنگی
پاکستان کی سیاسی و عسکری تاریخ میں شاید ہی کوئی دور ایسا گزرا ہو جب ملک کے وزیراعظم اور فوجی قیادت کے درمیان فکری و عملی ہم آہنگی کی ایسی غیر معمولی فضا قائم ہوئی ہو جیسی آج ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کے درمیان پائی جانیوالی ہم آہنگی، باہمی اعتماداور ریاستی نظم و استحکام کے مشترکہ وژن نے نہ صرف پاکستان کے داخلی ڈھانچے کو مضبوط کیا ہے بلکہ عالمی سطح پر بھی ملک کی ساکھ کو غیر معمولی حد تک بلند کر دیا ہے۔تفصیل کے لیے کلک کیجیے۔ شکریہ

21/10/2025

Turkish folk song sung by President Erdogan

21/10/2025

ترکیہ بڑی سرعت سے ترقی کی راہ پر گامزن

21/10/2025

انقرہ میں پاکستانی ہونہار طلباء کے اعزاز میں رنگا رنگ ثقافتی شام ، تعلیمی رشتوں میں نئی روح پھونکنے والی تقریب
A vibrant cultural evening in Ankara in honour of outstanding Pakistani students, a ceremony that breathed new life into educational ties.

https://trurdu.com/2025/10/20/8196/25 اکتوبر استنبول میں پاکستان- افغانستان تکنیکی مذاکرات کی تیاریوں کا آغاز، دہشت گردی...
20/10/2025

https://trurdu.com/2025/10/20/8196/
25 اکتوبر استنبول میں پاکستان- افغانستان تکنیکی مذاکرات کی تیاریوں کا آغاز، دہشت گردی کا مکمل قلع قمع کرنے پر غور
تحریر: ڈاکٹر فرقان حمید ۔۔۔ جنوبی ایشیا کی تاریخ میں افغانستان اور پاکستان کے درمیان تعلقات ہمیشہ سے نازک اور پیچیدہ رہے ہیں۔ سرحدی تنازعات، دہشت گردی، سرحد پار حملے اور سیاسی بد اعتمادی نے دونوں ممالک کے درمیان ایسی خلیج پیدا کی جو کئی دہائیوں پر محیط ہو چکی ہے۔ تاہم، ان تمام تلخیوں کے درمیان ایک ملک ہمیشہ امید کی کرن بن کر ابھرا ہے اور وہ ہے ‘ ترکیہ’
ترکیہ نے نہ صرف اپنے تاریخی، مذہبی اور ثقافتی رشتوں کے باعث دونوں ممالک میں احترام اور اعتماد کا ماحول پیدا کیا بلکہ عملی طور پر مصالحت اور امن کے قیام کے لیے وہ کردار ادا کیا جو کسی اور ملک کے حصے میں نہیں آیا

https://trurdu.com/2025/10/19/8190/ترکیہ،  قطر،  ثالثی  ، مذاکرات ،  پاکستان ، افغانستان  ،  جنگ بندی،  معاہدے پر دستخط ...
19/10/2025

https://trurdu.com/2025/10/19/8190/
ترکیہ، قطر، ثالثی ، مذاکرات ، پاکستان ، افغانستان ، جنگ بندی، معاہدے پر دستخط کردیے
صدر ایردوان کے خصوصی حکم پر ایم آئی ٹی کے سربراہ ابراہیم قالن نے پاکستان اور افغانستان کے وفود کے ساتھ قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ہونے والے مذاکرات میں براہِ راست شرکت کی

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TR URDU posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share