Maswaan

Maswaan This page is All about us Or entertainment and entertainment !! ;)

This Page is All about Us and entertainment !! ;)
How we Get Into characters to pOst Short Clips to entertain PeoPle..:P
whether its Comedy,parody,singing,dancing Or any funny videos.. :D
make Your self Get relax And seated...:)
Get Ready for the pOsts that will turn you Crazy...:D :P ;)

02/04/2020

رات کے اندھیرے میں مستحق لوگوں کے گھروں کے باہر راشن رکھ کر غائب ہو جانے والے پاکستانی، ملیے اللہ کی خفیہ ایجنسی کے ایجنٹس سے

31/03/2020

اے ٹی ایم مشینوں سے سینیٹائیزر چوری ہونے لگے،یہ کون سے پاکستانی چُرا رہے ہیں؟ دیکھیئے

30/01/2020

ریسکیو 1122 پر کال کرکے پاکستانی بریانی کی ریسیپی، رشتے اور پیزا مانگتے ہیں، پہلی دفعہ کال ریکارڈنگز منظر عام پر

22/01/2020
06/08/2019

چائنہ سے آئی ہوئی لڑکی بکرا منڈی پہنچ گئی، اس کو بکروں کی تمام قسموں کا بھی پتہ ہے، قہقہوں سے بھرپور ویڈیو آپ بھی دیکھئے

20/03/2019

ایک اور امریکی لڑکی فیس بک پر دوستی کے بعد جھنگ کے لڑکے سے شادی کرنے پاکستان پہنچ گئی ، ان کی دلچسپ کہانی کیسے شروع ہوئی ؟ آپ بھی دیکھئے

11/11/2018

سوشل میڈیا پر وائرل ہونیوالی تصویر جس میں غریب باپ اپنے بچوں کے ساتھ سڑک کنارے سویا ہوا تھا، اس کو ایک ریسٹورنٹ کے مالک نے اپنے گھر جگہ دے دی اور نئے کپڑے بھی خرید کردیئے ۔ ۔ ۔

03/11/2018

کیلے بیچنے والے معصوم بچے کی حقیقت سامنے آگئی، اصل بچہ کون ہے، دیکھ کر آپ بھی آبدیدہ ہوجائیں گے۔۔۔

08/10/2018

4 بیٹیوں کی ماں جو نان پکوڑے بیچ کر 3 بیٹیوں کی شادی کرچکی ہے اور ایک بیٹی خواجہ سرا ہے لیکن ماں نے اس کو گھر سے نہیں نکالا بلکہ سینے سے لگایا اور وہ ماں کا سہارا بنی۔۔۔
آپ بھی براہ راست دیکھئے

26/09/2018

ںواز شریف کے قریبی ساتھی کے فیکٹری گودام پر چھاپہ، کروڑوں روپوں کی گاڑیاں برآمد، یہ گاڑیاں قطری شہزادوں کو پاکستان میں شکار کے لئے مہیا کی جاتی تھیں۔۔۔

11/09/2018

A tribute to Dr Hassan Sohaib Murad...

پاکستان کی تاریخ کا وہ واحد پی ایچ ڈی پروفیسر جو مسجد میں جمعہ کے خطے دیتا، نمازوں کی امامت کرواتا اور غریب جوانوں کو مفت تعلیم دیتا یہ شخص۔۔۔۔

05/09/2018

"چار بوتل ووڈکا
چھاپہ پڑا زور کا
جج اُس کو کیوں روکے
کام ہے اُس کا روز کا"
شرجیل میمن پر قہقہوں سے بھرپور گانا

16/08/2018

’ لنگر ونڈا رے مورا کپتان PM بنن آیو‘

عمران خان وزیراعظم پاکستان کا حلف اٹھانے کو ہیں، طنزو مزاح سے بھرپور گانا

04/07/2018

😂 😂

13/06/2018

‎لاہور کا علاقہ جہاں پچھلے 15 سال سے نلکوں میں گٹروں کا بدبودار پانی آتا ہے، اُسی گندے پانی میں لوگ نہا کر تراویح، افطار اور مسجدوں میں عبادات کرنے پر مجبور ہیں۔۔۔

11/06/2018

😂 😂 song on Kala Bagh dam by Yasir Shami

07/06/2018

لاہور کے درزی نے مسلمانوں کے دل جیت لئے ، رمضان کے پورے روزے رکھنے والے ،عبادات اور طاق راتوں میں جاگنے والوں اور اعتکاف میں بیٹھنے والوں کے عید کے کپڑے فری میں سیئے جائیں گے

Address

Lahore
0092

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Maswaan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Maswaan:

Share