Mian Muhammad Umer

Mian Muhammad Umer Umer's Photography, Where You Discover Inspiration !

22/06/2025

Wahaj's walima ceremony , May this couple spend a happy life !
07/03/2016

Wahaj's walima ceremony , May this couple spend a happy life !

06/03/2016
-Skardu Shanghai
25/10/2015

-Skardu Shanghai

-Skardu Eve
22/10/2015

-Skardu Eve

We Found a lot more to learn !
18/05/2015

We Found a lot more to learn !

09/02/2015
-Sikh Temple
26/12/2014

-Sikh Temple

ہر بچہ رخصت ھونے سے پہلے ماں سے لپٹ کہ ملا ہو گا ،یا شائد لوکہ چھپی کھیلتے ہوۓ بھاگ گیا ہو گا -ماں پھر بھی نہ سمجھ پائی ...
18/12/2014

ہر بچہ رخصت ھونے سے پہلے ماں سے لپٹ کہ ملا ہو گا ،یا شائد لوکہ چھپی کھیلتے ہوۓ بھاگ گیا ہو گا -ماں پھر بھی نہ سمجھ پائی ہو گی اس کی بلائیں لیتے ہوۓ اسے رب کے حوالے کیا ہو گا ،وہ پگلی کیا جانے کہ اس کی دعائیں وقت قبولیت سے پہلے ہی رنگ لے آئیں وہ خواب جو اس نے بیٹے کی پیدائش کے وقت دیکھا تھا آج پورا ہو چلا ہے وہ جس کو دعاؤں میں مانگا کرتی تھی آج سفید پہ لال لیےاس کی آنکھوں کے سامنے آ کھڑا ہے اور پکار پکار کر کہہ رہا ہے
ماں میں کیسا لگ رہا ہوں
ماں آنکھیں صاف کر ایک نظر دیکھ تو سہی مجھے میں تیرا لال ہوں تو نے بتایا تھا
دھرتی ماں کا قرض تھا مجھ پہ ماں میں وہ قرض اتار آیا ہوں
اپنی جان دھرتی ماں پہ وار آیا ہوں
ہاں ماں میں تیرا لال ہوں
مگر میرا بستہ اس میں میرے ہاتھوں سے رکھی بےترتیب کتابیں میں چھوڑ آیا ہوں
ماں میں جانتا ہوں تو کتابوں کی بےترتیبی کو دیکھ کر اب کبھی روتے گی نہیں
دیکھ ماں میں اس بستے میں ایک سبق بھی چھوڑ آیا ہوں
تو اب کے جو دعا مانگے تو یوں مانگنا
!خدایا
کتنی مانوں کے کلیجوں کے لہو سے لکھا ہے تو نے انسانیت کا سبق
میرے لال کا بھی لہو اس میں شامل ہے ،اس سبق کو تو ان کو سمجھا دے جو پے در پے انسانیت کا خون کیے جاتے ہیں ،

In memory of all those kids who lost their lifes in
17/12/2014

In memory of all those kids who lost their lifes in

Address

Lahore
54000

Telephone

+923213333024

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mian Muhammad Umer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mian Muhammad Umer:

Share