Lafz on reel

Lafz on reel life is beautiful

27/12/2024

خود ہی بتاؤ کہ اتنا ، رائیـگاں ھو کر
ھم کیا اب بھی صدائیں دیں گے تمہیں؟
ھاں چلو فرض کریں، تم جو لوٹ آؤ تو
کس طرح سے وہی وفائیں دیں گے تمہیں

25/12/2024

کبھی سوچا بھی نہ تھا کہ وہ تنہا کر جائے گا مجھے

جو اکثر پریشان دیکھ کر کہا کرتا تھا کہ میں ہوں نا

25/12/2024

ہم کھلکھلا کے ہنستے ہیں، ہر تازہ گھاؤ پر
کچھ لوگ معترض ہیں، اس رکھ رکھاؤ پر
ممکن نہیں ہے، عشق کی بازی کو ہار دیں
دل جیسی چیز ہم نے، لگائی ہے داؤ پے

23/12/2024

فقط ہنر ہی نہیں عیب بھی کمال کے رکھ
سو دوسروں کے لیے تجربے مثال کے رکھ
نہیں ہے تاب تو پھر عاشقی کی راہ نہ چل
یہ کار زارِ جنوں ہے جگر نکال کے رکھ...!!!

22/11/2024
28/03/2024

گبھراٸیں مت حوصلہ پیدا کریں ہمت پکڑیں اور کچھ سیکھ لیں تاکہ موجودہ وقت میں ہاتھ پھیلانے سے بچ سکیں

20/03/2024

جو لوگ وقت کے ساتھ نہیں چلتے اور محنت نہیں کرتے کوٸی سکل نہیں سیکھتے وقت اور عمر کا رونا روتے وہ کبھی ترقی نہیں کر سکتے وقت نکالیے اور سیکھیے اور باعزت روزگار کمایے

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lafz on reel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share