Good News

Good News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Good News, Media/News Company, Lahore.

24/04/2023
24/04/2023

Dr. Bilal Philips Advice to Muslims Wins Internet, He wrote in his Facebook post that "Islam is easy, don’t make it difficult upon yourself. Just follow the basic principles of the deen, and stay away from shirk. Islam is meant to help you, not hinder you"

24/04/2023

Gwadar, a city in Pakistan, has the potential to become the next Dubai and is considered a valuable asset for the country.

23/04/2023

علی امین گنڈاپور سے اظہار یکجہتی کے لیے بھائیوں نے بھی بال کٹوا لیے
https://urdupoint.com/n/3555568

23/04/2023
He is doing pretty decent job!
23/04/2023

He is doing pretty decent job!

23/04/2023
17/11/2014

Subhan Allah ...

14/11/2014

کہتے ہیں ایک لڑکے نے کچھوا پال رکھا تھا۔۔۔۔۔۔۔ سارادن کھلاتا پلا تااور اُسکے ساتھ کھیلتا تھا۔
سردیوں کی ایک یخ بستہ شام کو بچے نے اپنے کچھوے سے کھیلنا چاہا مگر کچھوا سردی سے بچنے اور اپنے آپ کو گرم رکھنے کیلئے اپنے خ*ل میں چُھپا ہوا تھا۔
بچے نے کچھوے کو خ*ل سے باہر آنے پر آمادہ کرنے کی بُہت کوشش کی مگر بے سود۔ جھلاہٹ میں اُس نے ڈنڈا اُٹھا کر کچھوے کی پٹائی بھی کر ڈالی مگر کوئی نتیجہ نہ نکلا۔
بچے نے چیخ چیخ کر کچھوے کو باہر نکنے پر راضی کرنا چاہامگر کچھوا سہم کر اپنے خ*ل میں اور زیادہ دُبکا رہا۔
بچے کا باپ کمرے میں داخل ہوا تو بچہ غصے سے تلملا رہا تھا۔
باپ نے بچے سے پوچھا؛ بیٹے کیا بات ہے؟
بچے نے اپنا اور کچھوے کا سارا قصہ باپ کو کہہ سُنایا، باپ نے مُسکراتے ہوتے بچے کا ہاتھ تھاما اور بولا اِسے چھوڑو اور میرے ساتھ آؤ۔ بچے کا ہاتھ پکڑے باپ اُسے آتشدان کی طرف لے گیا، آگ جلائی اور حرارت کے پاس ہی بیٹھ کر بچے سے باتیں کرنے لگ گیا۔ تھوڑی ہی دیر گُزری تھی کہ کچھوا بھی حرارت لینے کیلئے آہستہ آہستہ اُن کے پاس آ گیا۔ باپ نے مُسکرا کر بچے کی طرف دیکھا جو کچھوے کو دیکھ کر خوش ہو رہا تھا۔
باپ نے بچے کو مُخاطب کرتے ہوئے کہا: بیٹے انسان بھی کچھوے کی طرح ہی ہوتے ہیں۔ اگر تم چاہتے ہو کہ وہ اپنے خ*ل اُتار کر تمہارے ساتھ کھلے دِل سے ملیں تو اُنہیں اپنی مُحبت کی حرارت پہنچایا کرو، ناکہ اُنہیں ڈنڈے کے زور پر یا اپنا حُکم چلا کر۔
پُر کشش اور جادوئی شخصیت والے لوگوں کے پوشیدہ رازوں میں سے ایک راز یہ بھی ہے کہ وہ:
زندگی میں لوگوں کو اپنی مُحبت کی حِدت اور اپنے جذبات کی گرمی پہنچا کر اُنہیں اپنا گرویدہ بناتے ہیں، اُن کی تعریف و تحسین اور قدر سے اُن کے دِلوں میں اپنے لئے پیار اور چاہت کے جذبات پیدا کرتے ہیں اور پھر اِنہی جذبات کے بل بوتے پر اُن پر اور اُنکے دِلوں پر حکومتیں کرتے ہیں۔
اور انسانی مخلوق تو ہے ہی ایسی کہ کوئی بھی اُسکے دِل میں گھر نہیں کر سکتا سوائے اِس کے کہ اُس کے ساتھ جذبات کی گرمجوشی، سچے دِل اور روح کی پاکیزگی کے ساتھ مِلا جائے۔..!

Would you believe it!...........and if it's gonna happen, there may be a disaster somewhere on earth...  anyhow!!!
14/11/2014

Would you believe it!...........and if it's gonna happen, there may be a disaster somewhere on earth... anyhow!!!

NASA Confirms Earth Will Experience 6 Days of Total Darkness from 16 to 22 December 2014! Really? WORLDWIDE – NASA has now

Address

Lahore
35200

Telephone

+923007719761

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Good News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share