Qadri news

Qadri news تم میں کچھ لوگ تو ایسے ضرور ہی رہنے چاہییں جو نیکی کی طرف بلائیں، بھلائی کا حکم دیں، اور برائیوں سے روکتے رہیں جو لوگ یہ کام کریں گے وہی فلاح پائیں گے

05/09/2025
02/07/2025

آج پاکپتن کا بہشتی دروازہ کھولا گیا،

یہ پانچ دن عشاء اور فجر کے درمیان کھلا رہے گا۔

روزانہ اس دروازے سے ڈیڑھ لاکھ لوگ گزریں گے جن کا یہ ماننا ہے کہ جو شخص ایک بار اس دروازے سے گزرا اس کے سبھی گناہ معاف ہونگے،
یہ جنتی دروازہ ہے ۔

عالم اسلام میں گناہ بخشوانے کی یہ خصوصی سہولت و رعایت پاکستانیوں کے ہاتھ اور حصے میں آئی ہے ۔

مسجد الحرام کے 243 دروازے ہیں ،
مسجد نبوی شریف کے 110 دروازے ہیں ،
قبلہ اوّل بیت المقدس کے 11 دروازے دروازے ہیں۔
مسلمانوں کے تینوں مقدسات کے مجموعی 364 دروازوں میں سے کسی دروازے کے حصے میں یہ “سعادت “ نہ آئی
کہ بندہ صرف نیچے سے گزرے اور گناہوں سے دھل جائے۔

میں مگر سوچ رہا ہوں تیرہویں صدی سے پہلے اس خطے کے لوگ گناہ بخشوانے کے لئے کیا کرتے ہونگے ؟

جنت کے اس دروازے پر بھیڑ کی وجہ سے 2021 میں 27 افراد جاں بحق ہوئے تھے
جب کہ
2010 میں ایک خودکش بمبار کو بھی باب جنت سے گزر کر چھ افراد کو ہمراہ لیکر بذعم خود جنت جانے کا “شرف” حاصل ہوا تھا ۔

یہ جنت کا واحد دروازہ ہے جس پر پنجاب پولیس تعینات ہے۔

ماخوذ

15/11/2024

القرآن - سورۃ نمبر 24 النور
آیت نمبر 56

ترجمہ:
نماز قائم کرو، زکوٰۃ دو، اور رسولؐ کی اطاعت کرو، امید ہے کہ تم پر رحم کیا جائے گا🌴

القرآن - سورۃ نمبر 24 النور
آیت نمبر 57

ترجمہ:
جو لوگ کفر کر رہے ہیں ا ن کے متعلق اس غلط فہمی میں نہ رہو کہ وہ زمین میں اللہ کو عاجز کر دیں گے ان کا ٹھکانا دوزخ ہے اور وہ بڑا ہی برا ٹھکانا ہے ؏🌴

سوچو ذرا
06/11/2024

سوچو ذرا

02/11/2024

۔جہاں مسلمانوں کو اسلام پڑھایا گیا وہ کفار سے لڑ رہے ہیں اور
جہاں مسلمانوں کومسلک پڑھایا گیا وہ آپس میں لڑ رہے ہیں

02/11/2024

اَمَّنۡ يُّجِيۡبُ الۡمُضۡطَرَّ اِذَا دَعَاهُ وَيَكۡشِفُ السُّوۡٓءَ وَيَجۡعَلُكُمۡ خُلَفَآءَ الۡاَرۡضِ‌ ؕ ءَاِلٰـهٌ مَّعَ اللّٰهِ ‌ؕ قَلِيۡلًا مَّا تَذَكَّرُوۡنَ ۞

ترجمہ:
بھلا وہ کون ہے کہ جب کوئی بےقرار اسے پکارتا ہے تو وہ اس کی دعا قبول کرتا ہے، اور تکلیف دور کردیتا ہے اور جو تمہیں زمین کا خلیفہ بناتا ہے ؟ کیا (پھر بھی تم کہتے ہو کہ) اللہ کے ساتھ کوئی اور خدا ہے ؟ نہیں ! بلکہ تم بہت کم نصیحت قبول کرتے ہو۔

(القرآن - سورۃ نمبر 27 النمل
آیت نمبر 62)

17/10/2024

جو بھائی یہ چاہتے ہیں کہ ڈاکٹر زاکر نائک پاکستان سے چلا جاۓ تو ان سے درخواست ہے کہ دو رکعت نماز غوثیہ ادا کر کے گیارہ قدم بغداد شریف کی طرف چل کر "چھو منتر زاکر نائک" کا ورد کریں پھر اس کہ بعد گھر کے قریب کسی بھی مزار شریف پہ جا کہ سجدے کی ادائیگی کہ بعد صاحب قبر کہ آگے ہاتھ پھیلا کہ دعا مانگے کہ ڈاکٹر زاکر نائک پاکستان سے چلا جاۓ تو اس عمل کہ بعد میرے غوث کہ کرم سے زاکر نائک پاکستان میں ایک پل بھی نہیں رک پائینگے۔
اس بات کا خاص دیہان رہے کہ مزار شریف میں موجود صاحب قبر کی عبادت کہ بعد واپسی کرتے ہوۓ پیٹھ ان کی قبر کی طرف نہ ہو اگر پیٹھ قبر کی طرف ہوگئی تو یہ عمل دوبارا کرنا پڑے گا۔

16/10/2024

ہے تو ایڈیڈٹ لیکن ہونا ایسا ہی ہے Sahib Zadh Fazal Rahim @

Address

Bhariya Town
Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qadri news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Qadri news:

Share