28/12/2025
وزیراعلٰی خیبر پختون خواہ سہیل آفریدی کے دورے سے قبل لبرٹی چوک چوک پر ان کے استقبال کے لئے آئے شہریوں اور فیملیز کو پولیس کی جانب سے بھگایا جاتا رہا۔ زیر نظر ویڈیو میں نہ صرف پولیس اہلکار عوام کو گالیاں دے کر دھمکاتے رہے بلکہ وہاں موجود میڈیا نمائندگان کو کوریج سے بھی منع کیا جاتا رہا۔۔۔۔