Chaudhary Qamar Marth

Chaudhary Qamar Marth Proud Member of PTI Imran Khan Supporter

Former Deputy General SEC Tehsil Body Pd Khan. Former Information Sec Tehsil Body PTI Pd Khan.

Former Convener Govt of Punjab (PTI) Jhelum. Qamar Hayat Marth
Sagharpur
Distt Jhelum,
Teh P.d Khan

پاکستان کا ہر آدمی اس وقت  اندر سے چاچا ہی بنا پڑا ہے۔مگر چاچے جیسی  ہمت نہیں پڑتی.۔🤣😂🤣😂🤣😂
15/07/2025

پاکستان کا ہر آدمی اس وقت اندر سے چاچا ہی بنا پڑا ہے۔
مگر چاچے جیسی ہمت نہیں پڑتی.
۔🤣😂🤣😂🤣😂

Joke of the year🤣😂😂😂😂😂جس کی اپنی خود کی کرسی میرٹ پہ نہیں وہ کام میرٹ پہ کرتا ہے۔۔۔لو کر لو گل🤣😂🤣😂😂😂😂😂😂
12/07/2025

Joke of the year
🤣😂😂😂😂😂

جس کی اپنی خود کی کرسی میرٹ پہ نہیں وہ کام میرٹ پہ کرتا ہے۔۔۔
لو کر لو گل
🤣😂🤣😂😂😂😂😂😂

01/06/2025

‏پی پی 52 سمبڑیال پولنگ اسٹیشن لوپووالی پنجاب پولیس کی جانب بدترین دھاندلی جاری پولنگ ایجنٹس کو باہر نکال دیا گیا عوام پر تشدد...

عمران خان کی ہدایات پر پنجاب میں سلمان اکرم راجہ، عمر ایوب خان، احمد خان بھچر اور میاں اکرم عثمان پر مشتمل کمیٹی کا تقرر...
28/05/2025

عمران خان کی ہدایات پر پنجاب میں سلمان اکرم راجہ، عمر ایوب خان، احمد خان بھچر اور میاں اکرم عثمان پر مشتمل کمیٹی کا تقرر کیا گیا ہے جو پنجاب میں تنظیمی تقرریوں اور تنظیموں کی کارکردگی کا جائزہ لے گی۔

‏“مجھے آج خیبرپختونخوا کے علاقوں میں کیے گئے ڈرون اٹیکس کے حوالے سے تفصیلات پتہ چلیں۔ میں ڈرون حملوں میں معصوم پاکستانی ...
22/05/2025

‏“مجھے آج خیبرپختونخوا کے علاقوں میں کیے گئے ڈرون اٹیکس کے حوالے سے تفصیلات پتہ چلیں۔ میں ڈرون حملوں میں معصوم پاکستانی شہریوں کی شہادت پر نہایت رنجیدہ ہوں اور اسکی شدید مذمت کرتا ہوں ۔ میں خیبر پختونخوا حکومت کو ہدایت کرتا ہوں کہ وفاقی حکومت کو احتجاج ریکارڈ کروائیں اور ان ڈرون حملوں کو فوری طور پر رکوائیں۔ ڈرون حملوں میں معصوم شہریوں کی ہلاکت سے دہشتگردی کم نہیں ہوتی بلکہ مزید بڑھتی ہے- ہماری کئی سالوں کی جدوجہد کے بعد پاکستان میں امریکی ڈرون حملے رکے تھے- اگر آپ دہشتگردی کے خلاف ہیں تو اپنے ہی لوگوں کے گھروں پر بم مت گرائیں۔

ماشاءالله، جنرل عاصم منیر فیلڈ مارشل بن گئے، ویسے بہتر تھا کہ وہ فیلڈ مارشل کی جگہ خود کو بادشاہ کا ٹائٹل دیتے، کیونکہ اس وقت ملک میں جنگل کا قانون رائج ہے اور جنگل کے قانون میں تو بادشاہ ہوتا ہے۔

میرے ساتھ جو ڈیل کی افواہیں پھیلائی جا رہی ہیں، کوئی ڈیل ہوئی ہے نہ ہی ڈیل کے حوالے سے بات چیت جاری ہے، یہ سب جھوٹ ہے۔

ہماری فورسز خصوصاً ائیر فورس نے جس طرح مودی کے عزائم کو ناکام بنایا ہے اس کے بعد مجھے خدشہ ہے کہ وہ اب مزید حماقت کرے گا، جس کے لیے ہمیں بطور قوم تیار رہنا چاہیے۔

میں خود اسٹیبلشمنٹ کو دعوت دے رہا ہوں کہ اگر پاکستان کے مفاد میں بات کرنا چاہتے ہیں، پاکستان کی فکر ہے تو آ کر بات کریں-اس وقت ملک کو بیرونی خطرات، بڑھتی ہوئی دہشتگردی اور معیشت کی بحالی کے لیے اکٹھا ہونا پڑے گا- میں نہ پہلے اپنے لیے کچھ مانگ رہا تھا، نہ اب مانگوں گا۔

پاکستان میں اس وقت ایسا ماحول بنا دیا گیا ہے کہ قانون صرف کمزور کے لیے ہے، طاقتور کے لیے نہیں۔ یہی نظام کی سب سے بڑی خرابی ہے۔ جمہوریت دو بنیادی چیزوں پر قائم ہوتی ہے:
قانون کی بالادستی (Rule of Law)
اخلاقی اقدار (Morality)
آج جمہوریت کے ان دونوں ستونوں کو زمین بوس کر دیا گیا ہے۔ جو حالات چل رہے ہیں، وہ اس بات کے غماز ہیں کہ جمہوریت کی روح کو کچلا جا رہا ہے۔

جب آپ لوگوں کو یہ پیغام دیں گے کہ جتنا بڑا چور ہوگا، اتنا بڑا عہدہ ملے گا، تو انصاف کا جنازہ نکل جاتا ہے۔ آصف زرداری کی بہن کے خلاف پانچ اپارٹمنٹس کا کیس نیب کے پاس ہے، جو ملازمین کے نام پر ہیں۔وہ خود ملک سے باہر ہے، اور کوئی پوچھنے والا نہیں۔شہباز شریف پر 22 ارب روپے منی لانڈرنگ کا کیس تھا، اس کے باوجود اسے وزیرِاعظم بنا دیا گیا۔

پچھلے تین سالوں میں پاکستان کی اخلاقی اقدار اور آئینی ڈھانچے کو بالکل تباہ کر کے رکھ دیا گیا ہے۔توشہ خانہ ٹو کیس میں مضحکہ خیز ٹرائل دوبارہ شروع کیا گیا ہے- باقی جیل کی طرح جیل کورٹ بھی ایک کرنل کی مرضی سے چلائی جاتی ہے- میری بہنوں اور وکلأ تک کو کورٹ میں آنے سے روکا جا رہا ہے- میرے رفقأ تک کو مجھ سے نہیں ملنے دیا جاتا- میرے بچوں سے کئی کئی ماہ میری بات نہیں کروائی جاتی- میری کتابیں تک نہیں پہنچنے دی جاتیں اور نہ ہی میرے ذاتی معالج تک رسائی دی جاتی ہے- یہ سب عدالتی احکامات اور قوانین کی مسلسل توہین ہے-“

سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں قائم غیرقانونی ٹرائل کورٹ میں اپنے وکلأ، اہل خانہ اور صحافیوں سے گفتگو (21 مئی ، 2025)

😂🤣😂🤣😂🤣Halal Drones.🤪😜🤪😜🤪La banda joti lawain tey pa..........😂🤣😂🤣
22/05/2025

😂🤣😂🤣😂🤣
Halal Drones.🤪😜🤪😜🤪
La banda joti lawain tey pa..........😂🤣😂🤣

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chaudhary Qamar Marth posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Chaudhary Qamar Marth:

Share