Meta Digix

Meta Digix Transforming brands with impactful social media strategies. Boost your online presence, engage authentically, and grow your business.
(1)

Let's make your brand stand out

10/09/2026

Social Media Marketer ka har din sirf posting tak limited nahi hota

Planning, content creation, ads management aur performance analysis har step ka maqsad aapke brand ko grow karna hai

Strategy se results tak that’s a day in my life as a Social Media Marketer

02/09/2026

Sirf post karna kaafi nahi
aapke competitors already targeted Ads chala rahe hain

Smart strategy aur Meta Ads ke zariye apne business ko sahi audience tak pohanchayein aur competition se aagay niklein

آپ کا کاروبار اچھا ہے پھر سیلز کم کیوں ہیں؟مسئلہ شاید آپ کی پروڈکٹ نہیں بلکہ اسے صحیح لوگوں تک پہنچانے کی حکمتِ عملی ہے۔...
20/08/2026

آپ کا کاروبار اچھا ہے پھر سیلز کم کیوں ہیں؟

مسئلہ شاید آپ کی پروڈکٹ نہیں بلکہ اسے صحیح لوگوں تک پہنچانے کی حکمتِ عملی ہے۔

فیس بک اور انسٹاگرام مینجمنٹ، ٹارگٹڈ ایڈز اور مؤثر سوشل میڈیا اسٹریٹیجی کے ذریعے اپنے برانڈ کی ریچ اور سیلز کو بہتر بنائیں

اپنے کاروبار کے لیے آج ہی درست قدم اٹھائیں

زیادہ ریچ ،بہتر برینڈنگ اور مضبوط سیلز کے لیے آج ہی ہم سے رابطہ کریں



اسلام وعلیکم کیسے ہیں آپ سب؟ایک مہینے کی بریک کے بعد بالآخر میں واپس آ گئی الحمدللہ ایک نئی انرجی کے ساتھ ویلکم تو کر دو...
12/05/2026

اسلام وعلیکم
کیسے ہیں آپ سب؟
ایک مہینے کی بریک کے بعد بالآخر میں واپس آ گئی الحمدللہ
ایک نئی انرجی کے ساتھ
ویلکم تو کر دو

جیسے کہ آپ سب کو پتہ ہے میں ایک سوشل میڈیا مارکیٹر ہوں اور مارکیٹنگ کی سروسز دیتی ہوں
میری سروسز میں شامل ہیں
فیس بک پیج بنانا
فیس بک اور انسٹاگرام مارکیٹنگ
مارکیٹنگ سے ریلیٹڈ کوئی بھی سروسز حاصل کرنے کے لیے انبوکس رابطہ کر سکتے ہیں

13/03/2026

Rate my work

Phli bar ai s vedio bnai h btain kesi bni h?
Mjy pta h professional nahi h but
Mri ye first try thi


کیا آپ ابھی بھی صرف Boost Post کر رہے ہیں؟تو آپ زیادہ تر cases میں پیسے ضائع کر رہے ہیں۔جی ہاں پیسے ضائعBoost Post کیا ک...
04/03/2026

کیا آپ ابھی بھی صرف Boost Post کر رہے ہیں؟
تو آپ زیادہ تر cases میں پیسے ضائع کر رہے ہیں۔
جی ہاں پیسے ضائع

Boost Post
کیا کرتا ہے؟
آپ ایک بٹن دباتے ہیں
Facebook کو کہتے ہیں
بھائی بس لوگوں کو دکھا دو
اور امید کرتے ہیں کہ سیلز آ جائیں
لیکن مسئلہ یہ ہے

❌ کوئی proper targeting نہیں
❌ کوئی clear funnel نہیں
❌ کوئی tested strategy نہیں
❌ کوئی retargeting نہیں
نتیجہ؟
Views آ جاتے ہیں
کبھی کبھی likes بھی آ جاتے ہیں
لیکن سیلز؟
Rare
اصل Meta Ads campaign میں
✔️ objective clear ہوتا ہے
✔️ audience research ہوتی ہے
✔️ funnel design ہوتا ہے
✔️ testing ہوتی ہے
✔️ data پڑھا جاتا ہے
Boost Post زیادہ تر ego کو satisfy کرتا ہے
Real Ads business کو grow کرتے ہیں

کیا آپ جانتے ہیں کیوں لوگ Boost کرتے ہیں؟
کیونکہ
آسان ہے
technical نہیں لگتا
فوری gratification دیتا ہے
لیکن آسان چیزیں ہمیشہ profitable نہیں ہوتیں

اب آپ بتائیں
کیا آپ اب بھی Boost کرتے ہیں؟
اور اگر کرتے ہیں
کبھی واقعی consistent sales آئیں؟
کمنٹ میں BOOST لکھیں اگر آپ کرتے ہیں
یا ADS لکھیں اگر آپ proper campaigns چلاتے ہیں
آج debate کرتے ہیں




سب کچھ کر کے بھی تھک گئے ہیں؟روز پوسٹریلز بھیاسٹوری بھیکبھی آفر، کبھی ڈسکاؤنٹکبھی فری ویلیوپھر بھی…انکوائریز کمسیلز کماو...
02/03/2026

سب کچھ کر کے بھی تھک گئے ہیں؟
روز پوسٹ
ریلز بھی
اسٹوری بھی
کبھی آفر، کبھی ڈسکاؤنٹ
کبھی فری ویلیو
پھر بھی…
انکوائریز کم
سیلز کم
اور ذہن میں ایک ہی سوال
میں آخر غلط کہاں ہوں؟
ایک بات سچ سچ سن لیں
آپ سست نہیں ہیں
آپ نااہل نہیں ہیں
آپ میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں
آپ بس بغیر سسٹم کے کام کر رہے ہیں۔
جب بزنس میں
واضح آڈیئنس نہ ہو
واضح مسئلہ نہ ہو
واضح آفر نہ ہو
تو محنت زیادہ لگتی ہے
اور رزلٹ کم آتا ہے
اسی لیے آپ تھک جاتے ہیں
کیونکہ ہر دن کچھ نیا آزما رہے ہوتے ہیں
مگر کسی ایک واضح سمت پر فوکس نہیں ہوتا
بزنس میں سکون تب آتا ہے
جب آپ کو پتا ہو
میں کس سے بات کر رہا/ رہی ہوں
میں کیا حل دے رہا/ رہی ہوں
اور میرا اگلا قدم کیا ہے
زیادہ محنت نہیں
زیادہ کلئیرٹی
اگر آپ واقعی تھک چکی ہیں
تو شاید وقت آ گیا ہے
کہ محنت کم اور اسٹریٹیجی زیادہ کی جائے
تو کمنٹ میںSTRATEGY لکھ دیں
میں آپ کو اگلا سٹیپ بتاؤں گی



آج کے دور میں ہر بزنس کی پہچان سوشل میڈیا سے بنتی ہےاگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا برانڈ پروفیشنل نظر آئے زیادہ لوگوں تک پہنچ...
21/02/2026

آج کے دور میں ہر بزنس کی پہچان سوشل میڈیا سے بنتی ہے

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا برانڈ پروفیشنل نظر آئے زیادہ لوگوں تک پہنچے اور حقیقی رزلٹس دے تو درست اسٹریٹیجی ضروری ہے

میں آپ کے بزنس کے لیے مکمل سوشل میڈیا حل فراہم کرتی ہوں

✔ فیس بک پیج کری ایشن
✔ فیس بک ایڈز مینجمنٹ
✔ انسٹاگرام ایڈز
✔ سوشل میڈیا مینجمنٹ
اپنے بزنس کو مضبوط آن لائن موجودگی دیں اور مقابلے میں آگے بڑھیں





الحمدللہ کلائنٹ کا فیڈ بیک 😍ایک مارکیٹر کے لئے یہ ہی سب سے بڑی  کامیابی ہوتی ہے کہ ایڈ اچھا پرفارم کرے اور کلائنٹ مطمئن ...
18/02/2026

الحمدللہ کلائنٹ کا فیڈ بیک 😍
ایک مارکیٹر کے لئے یہ ہی سب سے بڑی کامیابی ہوتی ہے کہ ایڈ اچھا پرفارم کرے اور کلائنٹ مطمئن ہو اور اس فیڈ بیک میں آپ دیکھ سکتے ہیں کلائنٹ کس قدر مطمئن ہے
اگر آپ کو بھی میری کوئی سروسز چاہئے تو انباکس رابطہ کر سکتے ہیں

میری سروسز میں شامل ہیں:
• سوشل میڈیا مینجمنٹ
• دلکش پوسٹ ڈیزائن اور گرافکس
• فیس بک ایڈز
• برانڈ سٹریٹیجی اور آن لائن گروتھ
• پیج ہینڈلنگ اور ڈیلی پوسٹنگ

کیا آپ کے پاس Ads کے لیے بڑا بجٹ نہیں؟ زیادہ پیسے نہیں  صحیح حکمتِ عملی سیلز لاتی ہے۔زیادہ تر چھوٹے بزنس اس لیے ایڈز سے ...
17/02/2026

کیا آپ کے پاس Ads کے لیے بڑا بجٹ نہیں؟

زیادہ پیسے نہیں صحیح حکمتِ عملی سیلز لاتی ہے۔

زیادہ تر چھوٹے بزنس اس لیے ایڈز سے ڈرتے ہیں کیونکہ وہ سمجھتے ہیں کہ رزلٹ صرف بڑے بجٹ سے آتا ہے۔ جبکہ اگر پلان درست ہو تو کم بجٹ بھی مضبوط رزلٹ دے سکتا ہے۔
یہ 3 کام کریں
🔹 ایک واضح آفر بنائیں

جنرل ایڈ مت چلائیں۔ ایک خاص مسئلہ + ایک واضح حل + ایک سیدھی آفر جتنا واضح پیغام ہوگا، اتنا کم خرچ میں بہتر رسپانس ملے گا

🔹 صحیح آڈینس ٹارگٹ کریں

سب کو ایڈ دکھانے کی بجائے مخصوص لوگوں کو دکھائیں لوکیشن، دلچسپی اور ضرورت کے مطابق ٹارگٹنگ کریں یہی کم بجٹ کو مؤثر بناتی ہے

🔹 ایک کریئیٹو، ایک میسج، ایک مقصد

ایڈ میں زیادہ معلومات بھرنے کے بجائے ایک مضبوط hook اور ایک واضح مقصد دکھائیں سادہ ads اکثر بہتر کام کرتے ہیں

یاد رکھیں
کم بجٹ مسئلہ نہیں بغیر پلان کے خرچ کرنا مسئلہ ہے



Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Meta Digix posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Meta Digix:

Shortcuts

Share