Novel's hab official

Novel's hab official تجھے عشق ہو خدا کرے
کوئی تجھ کو اس سے جدا کرے
تیرے لب ہنسنا بھول جائیں
تیری آنکھ پر نم رہا کرے

بیشک✨✨
28/12/2023

بیشک✨✨

28/12/2023

🔥🔥🔥

28/12/2023

🥀🥀🥀

تو اپنے آپ کو میرا سکون رہنے دے🦋🫂🐥دکھوں کے واسطے سارا جہاں کافی ہے😌🫠
30/11/2023

تو اپنے آپ کو میرا سکون رہنے دے🦋🫂🐥
دکھوں کے واسطے سارا جہاں کافی ہے😌🫠

‏ساڈے داج نہ پورے ہوئےتے ڈولیاں نوں گھُن لگ گئے
30/11/2023

‏ساڈے داج نہ پورے ہوئے
تے ڈولیاں نوں گھُن لگ گئے

میں کتراتی ہوں جسے دیکھنے سے ہائے😚🫣میرا سارا دھیان ہی اس پر رہتا ہے۔🙈😍
30/11/2023

میں کتراتی ہوں جسے دیکھنے سے ہائے😚🫣
میرا سارا دھیان ہی اس پر رہتا ہے۔🙈😍

30/11/2023

اک نیند مرے
خواب کو رکھتی ہے پریشاں
اک خواب مجھے چین سے سونے نہیں دیتا ____!!!!

_____ 🍂🍂
#زاراعلی

29/11/2023

عقل‘ کے دلچسپ لفظی معنی جاننے سے قبل یہ سمجھ لیں کہ عام اصطلاح میں ’عقل‘ اس قوت کو کہتے ہیں جو قبولِ علم کی لیے تیار رہتی ہے۔ اسی نسبت سے حاصل ہونے والا علم خود بھی ’عقل‘ کہلاتا ہے۔ یوں ’خرد، سمجھ، فہم اور دانش‘ عقل کے مترادفات میں داخل ہیں

عقل عیار ہے سو بھیس بدل لیتی ہے عشق بیچارہ نہ زاہد ہے نہ مُلا نہ حکیم’عقل و عشق’ یا ’عقل و دل‘ کا موازنہ اور مقابلہ علام...
29/11/2023

عقل عیار ہے سو بھیس بدل لیتی ہے

عشق بیچارہ نہ زاہد ہے نہ مُلا نہ حکیم

’عقل و عشق’ یا ’عقل و دل‘ کا موازنہ اور مقابلہ علامہ اقبال کے محبوب موضوعات میں سے ہے۔💔💔🥀✨🍂🍂

29/11/2023

Address

DHA Lahore
Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Novel's hab official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share