28/03/2025
دل زخم زخم لوگو
رمضان جا رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔
کر کے دکھی یہ سب کو
مہمان جا رہا ہے۔۔۔دل زخم ذخم لوگو۔۔۔۔۔رمضان جا رہا ہے
مہمان بن کے آیا
تھا یہ مہینہ رب کا
ہم سے جو جا رہا ہے
دل ہے اداس سب کا
مہمان بن کے آیا
تھا یہ مہینہ رب کا
رمضان تھوڑا رک جا
رو رو کے دل یہ کہتا ہے
دل زخم ذخم لوگو رمضان جا رہا ہے
ایمان والے لوگو
یہ رحمت کا ہے خزانہ
من جانب اللہ آیا
بخشش کا یہ بہانہ
بس تھوڑے دن ہیں باقی
واپس یہ جا رہاااااااا ہے
دل ذخم زخم لوگو
رمضان جا رہا ہے
کر کے دکھی یہ سب کو۔۔۔۔
مہمان جا رہا ہے۔۔
دل زخم زخم لوگوں رمضان جا رہا ہے
شب و روز کی عبادت
روزے رکھے ہیں جس نے۔۔
رحمت کو پایا اس نے
رب کو منایا اس نے۔۔
رب کو منایا جس نے۔۔۔۔۔
جنت کو جا رہا ہے
دل زخم زخم لوگو
رمضان جا رہا ہے
کر کے دکھی یہ سب کو
مہمان جا رہا ہے
دل زخم زخم لوگو
رمضان جا رہا ہے
سیزن تھا نیکیوں کا
کچھ لوگوں نے نہ سمجھا
دنیا میں مست رہ کر
دنیا کو اپنا سمجھا
کچھ تو سنھبل اے غافل
زندگی کا نہیں پتہ ہے
دل زخم زخم لوگو
رمضان جا رہا ہے
کر کے دکھی یہ سب کو
مہمان جا رہا ہے
دل زخم زخم لوگو
رمضان جا رہا ہے
رمضاں کی قدر کر لو
ہو جاۓ اللہ راضی
گناہوں سے توبہ کر لو
بس تھوڑے دن ہیں باقی
ہو مولا راضی سب سے
ابو بکر کی دعا ہے
دل زخم ذخم لوگو
رمضان جا رہا ہے
کر کے دکھی یہ سب کو
یہ مہمان جا رہا ہے