The Narrative

The Narrative The Narrative is dedicated to shedding light on Pakistan's current affairs,happenings & Social Realms

23/05/2026

The man who made it possible 🇵🇰 ISPR

23/05/2026

*Video of the moments of Field Marshal Asim Munir's meeting with Hon’ble President Dr. Masoud Pezeshkian - Tehran 🇮🇷*



🇮🇷 🇵🇰
* *

14/05/2026

اے آئی کا استعمال خطرناک۔۔۔۔انجام بھیانک۔۔۔۔

14/05/2026

بجلی گیس سستی؟؟ میرے دیس میں خوشحالی آنے والی ہے؟

13/05/2026
واسا لاہور کی طرف سے اب تک کی بارش کا ریکارڈ جاری جیل روڈ پر 31 ملی میٹر، ایئرپورٹ 14.4 ملی میٹر ہیڈ آفس گلبرگ 31.4,لکش...
13/05/2026

واسا لاہور کی طرف سے اب تک کی بارش کا ریکارڈ جاری

جیل روڈ پر 31 ملی میٹر، ایئرپورٹ
14.4 ملی میٹر ہیڈ آفس گلبرگ 31.4,لکشمی چوک 65,اپر مال 22,مغلپورہ 7, تاجپورہ 37.6,نشتر ٹاون 5.8,چوک نا خدا 39 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے ۔

پانی والا تالاب 45,فرخ آباد 13.8, گلشن راوی 44, اقبال ٹاون 25.6,سمن آباد 37,جوہر ٹاون 8.4, ڈیفنس روڈ 0، شادی پورہ 10.8 ، سگیاں 50 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔

سب سے زیادہ بارش 75 ملی میٹر لکشمی چوک میں ریکارڈ کی گئی ہے۔

محکمہ صحت حکومت خیبر پختونخوا کا صوبے میں 830 نئے ویکسینیٹرز بھرتی کرنے کا اعلانمحکمہ صحت خیبرپختونخوا نے EPI پروگرام کے...
13/05/2026

محکمہ صحت حکومت خیبر پختونخوا کا صوبے میں 830 نئے ویکسینیٹرز بھرتی کرنے کا اعلان

محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے EPI پروگرام کے تحت 830 نئے ویکسینیٹرز کی بھرتیوں کا فیصلہ کیا ہے تاکہ پولیو سمیت دیگر بیماریوں سے بچاؤ کیلئے ویکسینیشن نظام کو مزید مؤثر اور وسیع بنایا جا سکے۔ عمران خان کے ویژن کیمطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی قیادت میں صوبائی حکومت عوام کو بنیادی صحت سہولیات کی فراہمی کیلئے عملی اقدامات کر رہی ہے۔

اہم نکات:
🔹 بھرتیاں گریڈ 11 کی بنیاد پر مالی سال 2025-26 کیلئے ہوں گی
🔹 مجموعی طور پر 253.16 ملین روپے بجٹ مختص
🔹 ہر ویکسینیٹر کیلئے ماہانہ 40 ہزار روپے مقرر
🔹 تمام ڈسٹرکٹس کو بھرتی کا عمل فوری مکمل کرنے کی ہدایت
🔹 اضافی اسٹاف سے دیہی اور دور دراز علاقوں میں ویکسینیشن سہولیات مزید بہتر ہوں گی

یہ اقدام پولیو کے خاتمے، بچوں کے تحفظ اور خیبرپختونخوا میں صحت کے نظام کو مزید مضبوط بنانے کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے۔

Address

Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Narrative posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share